صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 106 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 106

صحیح البخاری جلد ۶۱ - كتاب المناقب وَأَنَا مَعَهُ فَأَمَرَ بِذَلِكَ الرَّجُلِ فَالْتُمِس ہوں کہ حضرت علی بن ابی طالب نے ان کو قتل فَأْتِيَ بِهِ حَتَّى نَظَرْتُ إِلَيْهِ عَلَى نَعْتِ کیا اور اس وقت میں ان کے ساتھ تھا۔انہوں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي نے اس آدمی کو تلاش کرنے کا حکم دیا۔اس کی تلاش کی گئی اور اس کو لے کر آئے۔میں نے اس نَعَتَهُ۔کو دیکھا۔وہ اس حلیہ کے مطابق تھا جو حلیہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا بیان کیا تھا۔اطرافه ۳۳۴۴، ۴۳۵۱، ۴۶۶۷، ۵۰۵۸، ۶۱۶۳ ، ۶۹۳۱، ۶۹۳۳، ۷۴۳۲، ۷۵۶۲- ٣٦١١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ٣٦١١: محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان ۳۶۱۱: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے ، اعمش نے خَيْثَمَةَ عَنْ سُوَيْدِ بْن غَفَلَةَ قَالَ قَالَ خیثمہ سے، خیثمہ نے سوید بن غفلہ سے روایت اللهُ عَنْهُ إِذَا حَدَّثْتُكُمْ کی۔انہوں نے کہا: حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے عَلِيٌّ رَضِيَ عَنْ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تھے: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی بات میں تم سے بیان کروں تو ( یہ سمجھو کہ) آسمان سے وَسَلَّمَ فَلَأَنْ أُخِرَّ مِنَ السَّمَاءِ أَحَبُّ گر پڑنا مجھے زیادہ پسند ہے بہ نسبت اس کے کہ میں إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَكْذِبَ عَلَيْهِ وَإِذَا آپ پر افترا کروں۔اور جب ایسے امور کے متعلق حَدَّثْتُكُمْ فِيْمَا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ فَإِنَّ میں تم سے بیان کروں جن کا تعلق میرے اور الْحَرْبَ خَدْعَةٌ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ تمہارے درمیان ہے تو ( تمہیں معلوم ہی ہے کہ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ يَأْتِي جنگ ایک حیلہ (تدبیر ) ہی ہوتی ہے۔میں نے فِي آخِرِ الزَّمَانِ قَوْمٌ حُدَثَاءُ الْأَسْنَانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ يَقُوْلُوْنَ مِنْ خَيْرٍ تھے: اس زمانہ کے آخر میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو کمسن ہوں گے عقل کے کچے ، سارے جہان قَوْلِ الْبَرِيَّةِ يَمْرُقُوْنَ مِنَ الْإِسْلَامِ کی اچھی سے اچھی باتیں کریں گے۔اسلام سے نکلے كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ لَا ہوں گے جیسے تیر نشان کے پار نکل جاتا ہے۔ان يُجَاوِزُ إِيْمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ فَأَيْنَمَا کے ایمان ان کے حلقوں سے آگے نہیں جائیں لَقِيْتُمُوْهُمْ فَاقْتُلُوْهُمْ فَإِنَّ فِي قَتْلِهِمْ گے۔تم جہاں کہیں بھی ان سے ملو، ان کو مار ڈالو