صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 104 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 104

صحیح البخاری جلدی الم ۶۱ - كتاب المناقب أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے مجھے بتایا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ گھڑی تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتَّى يَقْتَتِلُ فِئَتَانِ اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک کہ دو گروہ آپس میں نہ لڑیں جن کا دعویٰ ایک ہی ہو گا۔ دَعْوَاهُمَا وَاحِدَةٌ۔ اطرافه ۸۵، ۱۰۳۶، ۱۴۱۲، ۳۶۰۹، ۴۶۳۵، ۴۶۳۶، ۶۰۳۷ ، ۶۵۰۶ ، ۶۹۳۵ ، ۷۰۶۱، ۷۱۱۵، ۷۱۲۱ ٣٦٠٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ٣٦٠٩: عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ انہوں نے ہمام سے، ہمام نے حضرت ابوہریرہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ گھڑی برپا نہ ہو گی جب تک کہ دو لَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتَّى يَقْتَتِلُ فِئَتَانِ گروہ آپس میں نہ لڑیں اور ان کے درمیان بہت فَيَكُوْنَ بَيْنَهُمَا مَقْتَلَةٌ عَظِيمَةٌ بڑی جنگ ہوگی۔ ان کا دعویٰ ایک ہوگا اور دَعْوَاهُمَا وَاحِدَةً وَلَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ وہ گھڑی اس وقت تک برپا نہ ہو گی جب تک کہ حَتَّى يُبْعَثَ دَجَّالُوْنَ كَذَّابُوْنَ قَرِيبًا تیس کے قریب جھوٹے دجال کھڑے نہ ہوں۔ مِنْ ثَلَاثِينَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُوْلُ اللَّهِ۔ ان میں سے ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ اللہ کا رسول ہے۔ اطرافه: ۸۵، ۱۰۳۶، ۱۴۱۲، ۳۶۰۸، ۴۶۳۵، ۴۶۳۶، ۶۰۳۷ ، ۶۵۰۶ ، ۶۹۳۵ ، ۷۰۶۱، ۷۱۱۵، ۷۱۲۱ ٣٦١٠: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۶۱۰: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ زہری سے روایت ہے کہ انہوں أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ نے کہا: ابوسلمہ بن عبد الرحمن نے مجھے بتایا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہا: اس أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اثناء میں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُوْلِ اللَّهِ تھے، آپ اس وقت کوئی مال تقسیم کر رہے تھے کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقْسِمُ اتنے میں ذوالخویصرہ آپ کے پاس آیا۔ وہ بنو تمیم قِسْمًا إِذْ أَتَاهُ ذُوالْخُوَيْصِرَةِ وَهُوَ رَجُلٌ میں سے ایک شخص تھا۔ کہنے لگا: یا رسول اللہ !