صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 103 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 103

صحیح البخاری جلدی ۱۰۳ فرمائیں۔ آپ نے فرمایا: وہ ہماری قوم سے ہوں ۶۱ - كتاب المناقب قَذَفُوْهُ فِيْهَا قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ فرمایا: ہاں۔ جہنم کے دروازوں کی طرف بلانے صِفْهُمْ لَنَا فَقَالَ هُمْ مِنْ جِلْدَتِنَا والے ہوں گے جو اُن کی بات مان کر دروازوں کی وَيَتَكَلَّمُوْنَ بِأَلْسِنَتِنَا قُلْتُ فَمَا طرف گیا تو وہ اس کو جہنم میں پھینک دیں گے۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم سے ان کا حال بیان تَأْمُرُنِي إِنْ أَدْرَكَنِي ذَلِكَ قَالَ تَلْزَمُ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ وَإِمَامَهُمْ قُلْتُ گے، ہماری زبان بولیں گے۔ میں نے پوچھا: فَإِنْ لَّمْ يَكُنْ لَّهُمْ جَمَاعَةٌ وَلَا إِمَامٌ آپ مجھے کیا حکم دیتے ہیں اگر اس شر نے مجھے قَالَ فَاعْتَزِلْ تِلْكَ الْفِرَقَ كُلَّهَا آگھیرا؟ آپ نے فرمایا: تم مسلمانوں کی جماعت وَلَوْ أَنْ تَعَضَّ بِأَصْلِ شَجَرَةٍ حَتَّی اور ان کے امام کے ساتھ رہنا۔ میں نے کہا: اگر يُدْرِكَكَ الْمَوْتُ وَأَنْتَ عَلَى ذَلِكَ۔ ان کی جماعت نہ ہو اور نہ کوئی امام ؟ تو آپ نے فرمایا: پھر ان سب فرقوں سے الگ رہو اگرچہ اطرافه: ۳۶۰۷، ۷۰۸۴ تمہیں درخت کی جڑیں بھی چبانی پڑیں۔ تم اسی حالت میں رہو، خواہ موت کی نوبت پہنچ جائے۔ ٣٦٠٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۳۶۰۷ محمد بن مثنی نے ہم سے بیان کیا، کہا: یحی قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ بن سعید نے مجھے بتایا کہ اسماعیل سے روایت ہے کہ قیس نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ عَنْ حُذَيْفَةَ حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ تَعَلَّمَ أَصْحَابِي میرے ساتھی صحابہ نے (بھلائی) خیر ( کی حالت ) الْخَيْرَ وَتَعَلَّمْتُ الشَّرَّ۔ اطرافه: ۳۶۰۶، ۷۰۸۴ دریافت کی اور میں نے ( آنحضرت صلی علیم سے ) شر کی حالت) دریافت کی۔ ٣٦٠٨: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعِ ۳۶۰۸: حکم بن نافع نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ شعیب نے ہم سے بیان کیا: زہری سے روایت أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ہے کہ انہوں نے کہا: ابوسلمہ بن عبد الرحمان