صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 102
صحیح البخاری جلدی ۱۰۲ ۶۱ - كتاب المناقب يَدَيْ غِلْمَةٍ مِنْ قُرَيْشٍ فَقَالَ مَرْوَانُ امت کی ہلاکت قریش کے چند لونڈوں سے غِلْمَةٌ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِنْ شِئْتَ أَنْ ہوگی۔ تو مر والا تو مروان نے کہا: وہ لونڈے ہوں گے ؟ حضرت ابوہریرہ نے کہا: اگر تم تم چاہو تو میں ان أُسَمِّيَهُمْ بَنِي فُلَانٍ وَبَنِي فُلَانٍ۔ کا نام بھی لے دوں۔ بنی فلاں اور بنی فلاں۔ اطرافه: ۳۶۰۴، ۷۰۵۸ ٣٦٠٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ٣٦٠٦: يحي بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ ولید حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جَابِرٍ نے ہمیں بتایا، کہا: ابن جابر نے مجھ سے بیان کیا۔ قَالَ حَدَّثَنِي بُسْرُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ انہوں نے کہا کہ بُسر بن عبید اللہ حضرمی نے مجھے الْحَضْرَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِدْرِيسَ بتایا۔ وہ کہتے تھے کہ ابو اور لیس خولانی نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت حذیفہ بن یمان الْخَوْلَانِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ حُذَيْفَةَ بْنَ الْيَمَانِ يَقُولُ كَانَ النَّاسُ يَسْأَلُوْنَ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : لوگ اچھی باتوں کے متعلق رسول اللہ صلی علیم سے پوچھا کرتے تھے اور شر کے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ متعلق آپ سے میں پوچھتا، اس ڈر سے کہ کہیں وہ عَنِ الْخَيْرِ وَكُنْتُ أَسْأَلُهُ عَنِ مجھے نہ آگھیرے۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم الشَّرِّ مَخَافَةَ أَنْ يُدْرِكَنِي فَقُلْتُ يَا جہالت اور شر میں تھے تو اللہ تعالیٰ نے ( آپ کو رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا كُنَّا فِي جَاهِلِيَّةٍ وَشَرِّ بھیج کر ) یہ خیر و برکت ہم کو دی۔ کیا اس خیر کے بعد فَجَاءَنَا اللهُ بِهَذَا الْخَيْرِ فَهَلْ بَعْدَ بھی کوئی شر ہو گا؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ میں نے هَذَا الْخَيْرِ مِنْ شَرِّ قَالَ نَعَمْ قُلْتُ کہا: کیا اس شر اشر کے بعد بھی کوئی کوئی خیر ہو گا؟ فرمایا: وَهَلْ بَعْدَ هَذَا الشَّرِ مِنْ خَيْرٍ ہاں اور اس میں کچھ بُرائی بھی ملی ہوگی۔ میں نے کہا: اس میں کیا بُرائی ہو گی ؟ آپؐ نے فرمایا: ایسے قَالَ نَعَمْ وَفِيْهِ دَخَنٌ قُلْتُ وَمَا دَخَنُهُ لوگ ہوں گے جو میرے راستہ کے سوا کسی اور قَالَ قَوْمٌ يَهْدُونَ بِغَيْرِ هَدْيِي تَعْرِفُ راستے کی طرف راہنمائی کریں گے۔ ان میں کچھ مِنْهُمْ وَتُنْكِرُ قُلْتُ فَهَلْ بَعْدَ ذَلِكَ باتیں تو تمہیں اچھی معلوم ہوں گی اور کچھ باتیں الْخَيْرِ مِنْ شَرِّ قَالَ نَعَمْ دُعَاةٌ إِلَى ایسی ہوں گی جن کو تم برا مناؤ گے۔ میں نے کہا: أَبْوَابِ جَهَنَّمَ مَنْ أَجَابَهُمْ إِلَيْهَا کیا اس خیر کے بعد بھی کوئی شر ہو گا؟ آپؐ نے