صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 101
صحیح البخاری جلدی ١٠١ ۶۱ - كتاب المناقب الْحَقَّ الَّذِي عَلَيْكُمْ وَتَسْأَلُونَ اللهَ پھر آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: الَّذِي لَكُمْ۔ طرفه: ۷۰۵۲ جو حق تمہارے ذمے ہے، اس کو ادا کرو اور جو تمہارا (حق) ہے ، وہ اللہ سے مانگو۔ ٣٦٠٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ۳۶۰۴: محمد بن عبد الرحیم نے ہم سے بیان کیا کہ اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ابو معمر اسماعیل بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ ابوا حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو تیاح سے، ابو تیاح نے ابوزرعہ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ سے ، ابو زرعہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے فرمایا: قریش کا یہ قبیلہ (یعنی بنو امیہ ) يُهْلِكُ النَّاسَ هَذَا الْحَيُّ مِنْ قُرَيْشٍ لوگوں کو تباہ کر دے گا۔ صحابہ نے کہا: تو پھر آپ قَالُوْا فَمَا تَأْمُرُنَا قَالَ لَوْ أَنَّ النَّاسَ میں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: کاش کہ اعْتَزَلُوهُمْ۔ لوگ ان سے الگ ہی رہیں۔ قَالَ مَحْمُوْدٌ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا محمود بن غیلان) نے کہا: ابو داؤد (طیالسی) نے شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ سَمِعْتُ أَبَا ہم سے بیان کیا کہ شعبہ سے مروی ہے۔ انہوں نے ابو تیاح سے روایت کی۔ انہوں نے کہا:) زُرْعَةَ ۔ اطرافه: ۳۶۰۵، ۷۰۵۸ میں نے ابو زرعہ سے سنا۔ ٣٦٠٥ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۶۰۵ : احمد بن محمد مکی نے ہم سے بیان کیا کہ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ عمرو بن یحی بن سعید اموی نے ہمیں بتایا۔ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ عَنْ جَدِهِ قَالَ كُنْتُ انہوں نے اپنے دادا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں مروان اور حضرت ابوہریرہ کے ساتھ مَعَ مَرْوَانَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ فَسَمِعْتُ أَبَا تھا۔ تو میں نے حضرت ابوہریرہ سے سنا، کہتے هُرَيْرَةَ يَقُوْلُ سَمِعْتُ الصَّادِقَ تھے: میں نے ان سے سنا جو سچے تھے اور جن الْمَصْدُوْقُ يَقُوْلُ هَلَاكُ أُمَّتِي عَلَى سے سچے وعدے کئے گئے۔ فرماتے تھے: میری