صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 100 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 100

صحیح البخاری جلدی ۱۰۰ ۶۱ - كتاب المناقب رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب سَتَكُوْنُ فِتَنَّ الْقَاعِدُ فِيْهَا خَيْرٌ مِّنَ ایسے فتنے ہوں گے کہ ان میں بیٹھنے والا کھڑے الْقَائِمِ وَالْقَائِمُ فِيهَا خَيْرٌ مِّنَ الْمَاشِي سے اچھا ہو گا اور ان میں کھڑا ہونے والا چلنے وَالْمَاشِي فِيْهَا خَيْرٌ مِّنَ السَّاعِي والے سے اچھا ہو گا اور ان میں چلنے والا دوڑ نے وَمَنْ تَشَرَّفَ لَهَا تَسْتَشْرِفْهُ وَمَنْ وَجَدَ والے سے اچھا ہو گا۔ جو ان کو جھانک کر دیکھے گا مَلْجَأَ أَوْ مَعَاذَا فَلْيَعُذْ بِهِ۔ تو وہ فتنے اس کو پہلے سے ہی جھانک کر دیکھ رہے اطرافه: ۷۰۸۱، ۷۰۸۲ ہوں گے اور جو کوئی پناہ کی جگہ پائے تو وہ اس میں پناہ گزیں ہو جائے۔ ٣٦٠٢ : وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي ۳۶۰۲ اور ابن شہاب سے مروی ہے کہ ابو بکر أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ بن عبد الرحمن بن حارث نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے عبد الرحمن بن مطیع بن اسود سے، الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُطِيعِ عبد الرحمن نے حضرت نوفل بن معاویہ سے بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ نَّوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ مِثْلَ حضرت ابو ہریرہ کی اس حدیث کی طرح حدیث حَدِيْثِ أَبِي هُرَيْرَةَ هَذَا إِلَّا أَنَّ أَبَا روایت کی۔ سوا اس کے کہ ابوبکر (بن عبد الرحمن) بَكْرٍ يَزِيدُ مِنَ الصَّلَاةِ صَلَاةٌ مَنْ نے اتنا بڑھایا: نمازوں میں سے ایک ایسی نماز ہے فَاتَتْهُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَا لَهُ۔ کہ جو انسان سے رہ جائے تو گویا اس کے بال بچے اور مال سب تباہ ہو گئے۔ ٣٦٠٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ٣٦٠٣ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے زید بن وہب سے، زید نے حضرت زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ عَنِ ابن مسعودؓ سے، حضرت ابن مسعودؓ نے نبی النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: سَتَكُوْنُ أَثَرَةٌ وَأُمُورٌ تُنْكِرُوْنَهَا قَالُوا عنقریب خود غرضی ہوگی اور ایسی باتیں ہوں گی يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَا تَأْمُرُنَا قَالَ تُؤَدُّوْنَ جن کو بُرا مناؤ گے۔ صحابہ نے کہا: یا رسول الله !