صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 99 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 99

صحیح البخاری جلد ٩٩ ۶۱ - كتاب المناقب قَالَتِ اسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جاگے اور آپ وَسَلَّمَ فَقَالَ سُبْحَانَ اللهِ مَاذَا أُنْزِلَ نے فرمایا: سبحان اللہ ! کیا کیا خزانے نازل کئے گئے مِنَ الْخَزَائِنِ وَمَاذَا أُنْزِلَ مِنَ الْفِتَنِ۔ہیں؟ اور کیا کیا فتنے نازل کئے گئے ہیں۔اطرافه ،۱۱۵، ۱۱۲۶، ۵۸۴۴، ۷۰۶۹،۶۲۱۸ ٣٦٠٠ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳٦٠٠: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ عبد العزیز عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ بن ابی سلمہ بن ماجشون نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد الرحمن بن ابی صعصعہ سے، عبد الرحمن نے الْمَاجِشُوْنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت ابو سعید أَبِي صَعْصَعَةَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے کہا الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ لِي که حضرت ابوسعید نے مجھے کہا: میں تمہیں دیکھتا إِنِّي أَرَاكَ تُحِبُّ الْغَنَمَ وَتَتَّخِذُهَا ہوں کہ تم بکریاں پسند کرتے ہو اور تم ان کو فَأَصْلِحْهَا وَأَصْلِحْ رُعَاتَهَا فَإِنِّي رکھتے ہو، اس لئے تم ان کو اچھی طرح رکھو اور سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان کے ناک صاف ستھرے رکھا کرو کیونکہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے يَقُوْلُ يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ تَكُوْنُ تھے: لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں الْغَنَمُ فِيْهِ خَيْرَ مَالِ الْمُسْلِمِ يَتْبَعُ بِهَا بکریاں مسلمان کا بہترین مال ہوں گی۔وہ ان شَعَفَ الْجِبَالِ أَوْ سَعَفَ الْجِبَالِ فِي کو پہاڑوں کی چوٹیوں پر بارش کی جگہوں میں مَوَاقِع الْقَطْرِ يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنَ الْفِتَنِ۔لئے پھرے گا۔اپنے دین کو فتنوں سے بچاتا ہوا اطرافه: ۱۹ ، ۳۳۰۰، ۶۴۹۵، ۷۰۸۸- بھاگتا پھرے گا۔٣٦٠١: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الْأُوَيْسِيُّ ۳۶۰۱ عبد العزیز اویسی نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ ابراہیم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صالح بن کیسان عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ ابنِ الْمُسَيَّبِ سے، صالح نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ ابن مسیب اور ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے روایت أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ کی کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: