صحیح بخاری (جلد ہفتم)

Page 97 of 458

صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 97

صحیح البخاری جلدی ۹۷ ۶۱ - كتاب المناقب حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عبد الله بن محمد ) نے مجھ سے بیان کیا کہ ابو عاصم أَخْبَرَنَا سَعْدَانُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔ سعدان بن بشر نے ہمیں خبر دی کہ ابو مجاہد نے ہم سے بیان کیا۔ محل بن خلیفہ نے أَبُو مُجَاهِدٍ حَدَّثَنَا مُحِلُّ بْنُ خَلِيفَةَ ہمیں بتایا کہ میں نے حضرت عدی سے سنا، سَمِعْتُ عَدِيًّا كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ (انہوں نے کہا کہ میں نبی صلی السلام کے پاس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ علیم۔ س تھا۔ اور پھر وہ حدیث بیان کی جو اوپر مذکور ہے۔) ٣٥٩٦ : حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ ۳۵۹۶ : سعيد بن شرحبیل نے مجھ سے بیان کیا ر علیہ وسلم ایک دن باہر آ اہر آئے اور اُحد والوں کا اس شُرَحْبِيْلٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ يَزِيدَ عَنْ کہ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید بن ابی أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنِ حبیب) سے، یزید نے ابوالخیر سے ، ابوالخیر نے حضرت عقبہ بن عامر سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَوْمًا فَصَلَّى عَلَى أَهْلِ أُحُدٍ صَلَاتَهُ طرح جنازہ پڑھا جس طرح آپ میت کا جنازہ عَلَى الْمَيِّتِ ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَى پڑھا کرتے تھے۔ پھر فارغ ہو کر منبر پر آئے اور الْمِنْبَرِ فَقَالَ إِنِّي فَرَطُكُمْ وَأَنَا شَهِيدٌ فرمایا: میں تمہارا پیش خیمہ ہوں گا اور میں تمہارا عَلَيْكُمْ إِنِّي وَاللَّهِ لَأَنْظُرُ إِلَى حَوْضِي گواہ ہوں گا۔ اللہ کی قسم اب اس وقت بھی اپنے الْآنَ وَإِنِّي قَدْ أُعْطِيْتُ خَزَائِنَ حوض کو دیکھ رہا ہوں اور مجھے زمین کے خزانوں مَفَاتِيْحِ الْأَرْضِ وَإِنِّي وَاللَّهِ مَا أَخَافُ کی چابیاں دی گئی ہیں ہیں اور اللہ کی قسم! اپنے بعد بَعْدِي أَنْ تُشْرِكُوا وَلَكِنْ أَخَافُ أَنْ مجھے یہ ڈر نہیں کہ تم مشرک ہو جاؤ گے بلکہ یہ ڈر ہے کہ تم دنیا میں پڑ کر ایک دوسرے کی ریس تَنَافَسُوْا فِيهَا۔ اطرافه: ۱۳۴۴ ، ۴۰۴۲، ۴۰۸۵، ۶۴۲۶، ۶۵۹۰ کرنے لگ جاؤ گے۔ ٣٥٩٧ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۳۵۹۷: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ ابن عیینہ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے ، زہری نے عَنْ أَسَامَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ عروہ سے ، عروہ نے حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ سے أَشْرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم