صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 95
صحیح البخاری جلد ۹۵ ۶۱ - كتاب المناقب هَلْ فِيْكُمْ مَنْ صَحِبَ مَنْ صَحِبَ فتح ہو گی۔پھر لوگ جنگ کرنے کے لئے نکلیں الرَّسُوْلَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گے اور ان سے پوچھا جائے گا: کیا تم میں ایسے لوگ ہیں جو اُن لوگوں کی صحبت میں رہے ہوں فَيَقُوْلُوْنَ نَعَمْ فَيُفْتَحُ لَهُمْ۔اطرافه: ۲۸۹۷، ۳۶۴۹ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ؟ تو وہ کہیں گے : ہاں؛ تو پھر ان کو فتح ہو گی۔:٣٥٩٥ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ :۳۵۹۵ محمد بن حکم نے مجھ سے بیان کیا کہ نفر نے : الْحَكَم أَخْبَرَنَا النَّضْرُ أَخْبَرَنَا ہمیں بتایا۔اسرائیل نے ہمیں خبر دی، (کہا: ) سعد طائی نے ہمیں خبر دی کہ محل بن خلیفہ نے ہمیں بتایا إِسْرَائِيلُ أَخْبَرَنَا سَعْدٌ الطَّائِيُّ أَخْبَرَنَا کہ حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے۔انہوں مُحِلُ بْنُ خَلِيْفَةَ عَنْ عَدِي بْنِ حَاتِمٍ نے کہا: ایک بار میں نبی علی ایم کے پاس تھا۔اتنے میں قَالَ بَيْنَا أَنَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ایک شخص آپ کے پاس آیا تو اس نے آپ سے بھوک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ رَجُلٌ فَشَكَا کا شکوہ کیا۔پھر آپ کے پاس ایک اور شخص آیا اور اس إِلَيْهِ الْفَاقَةَ ثُمَّ أَتَاهُ آخَرُ فَشَكَا إِلَيْهِ نے آپ سے رہزنی کا شکوہ کیا۔آپ نے فرمایا: عدی! قَطَّعَ السَّبِيْلِ فَقَالَ يَا عَدِيُّ هَلْ کیا تم نے حیرہ دیکھا ہے؟ ( یہ بستی کوفہ کے پاس ہے) رَأَيْتَ الْحِيْرَةَ قُلْتُ لَمْ أَرَهَا وَقَدْ میں نے کہا: اسے میں نے نہیں دیکھا مگر مجھے اس کی نسبت بتایا گیا ہے۔آپ نے فرمایا: اگر تمہاری أُنْبِئْتُ عَنْهَا قَالَ فَإِنْ طَالَتْ بِكَ زندگی نہی ہوتی تو تم اکیلی سوار عورت کو دیکھ لو گے کہ حَيَاةٌ لَتَرَيَنَّ الظَّعِيْنَةَ تَرْتَحِلُ مِنَ وہ حیرہ سے چل کر آئے گی اور کعبہ کا طواف کرے الْحِيْرَةِ حَتَّى تَطُوْفَ بِالْكَعْبَةِ لَا گی۔سوا اللہ کے کسی سے نہ ڈرے گی۔میں نے تَخَافُ أَحَدًا إِلَّا الله قُلْتُ فِيْمَا بَيْنِي اپنے دل میں کہا: طی (قبیلہ) کے وہ ڈاکو کہاں چلے وَبَيْنَ نَفْسِي فَأَيْنَ دُعَارُ طَتِي الَّذِيْنَ جائیں گے جنہوں نے شہروں میں آگ بھڑکائی ہے۔(آپ نے فرمایا:) اگر زندگی تمہاری لمبی قَدْ سَعَرُوا الْبِلَادَ وَلَئِنْ طَالَتْ بِكَ ہوئی تو کسرائی کے خزانے ضرور فتح کیے جائیں گے۔حَيَاةٌ لَتُفْتَحَنَّ كُنُونُ كِسْرَى قُلْتُ میں نے کہا: کسرای بن ہرمز کے ؟ آپ نے فرمایا: كِسْرَى بْنِ هُرْمُزَ قَالَ كِسْرَى بْنِ کسرای بن ہرمز کے ؛ اور اگر زندگی تمہاری لمبی ہوئی هُرْمُزَ وَلَئِنْ طَالَتْ بِكَ حَيَاةٌ لَتَرَيَنَّ تو تم یہ بھی دیکھ لو گے کہ ایک آدمی اپنی مٹھی بھر