صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 94
صحیح البخاری جلدی ۹۴ ۶۱ - كتاب المناقب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ بَيْنَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے يَدَيِ السَّاعَةِ تُقَاتِلُوْنَ قَوْمًا يَنْتَعِلُوْنَ تھے کہ اس گھڑی سے پہلے تم ایسے لوگوں سے لڑو الشَّعَرَ وَتُقَاتِلُوْنَ قَوْمًا كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ گے جو بالوں والے جوتے پہنتے ہیں اور تم ایسے الْمَجَانُ الْمُطْرَقَةُ۔ لوگوں سے لڑو گے جن کے منہ گویا ڈھالیں ہیں، جن پر تہہ بہ تہہ چمڑہ چڑھا ہوتا ہے۔ طرفه: ۲۹۲۷ ٣٥٩٣ : حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعِ ۳۵۹۳: حکم بن نافع نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ شعیب نے ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔ أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَنَّ انہوں نے کہا: سالم بن عبد اللہ نے مجھے بتایا کہ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ فرماتے تھے: یہود تم سے لڑیں گے۔ تمہیں ان عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ تُقَاتِلُكُمُ الْيَهُودُ پر غالب کیا جائے گا۔ یہاں تک کہ پتھر کہے گا: فَتُسَلَّطُوْنَ عَلَيْهِمْ ثُمَّ يَقُوْلُ الْحَجَرُ اے مسلمان! یہ یہودی ہے میرے پیچھے ، اس يَا مُسْلِمُ هَذَا يَهُودِيُّ وَرَائِي فَاقْتُلْهُ۔ کو مار ڈالو۔ طرفه: ۲۹۲۵ ٣٥٩٤ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۵۹۴ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو سے ، عمرو ترجم عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ نے حضرت جابر سے، حضرت جابرؓ نے حضرت رقم ابو سعید رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو سعید نے نبی النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا: يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَغْزُوْنَ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ وہ جنگ کرنے کے فَيُقَالُ: فِيْكُمْ مَنْ صَحِبَ الرَّسُوْلَ لئے نکلیں گے اور پوچھا جائے گا: کیا تم میں ایسے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُوْلُوْنَ نَعَمْ لوگ ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت فَيُفْتَحُ عَلَيْهِمْ ثُمَّ يَغْزُوْنَ فَيُقَالُ لَهُمْ میں رہے ہوں؟ تو وہ کہیں گے: ہاں۔ تو پھر ان کو