صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 92
صحیح البخاری جلدی ۹۲ ۶۱ - كتاب المناقب النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ لَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوْا قَوْمًا علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اس نِعَالُهُمُ الشَّعَرُ وَحَتَّى تُقَاتِلُوا التَّرْكَ وقت تک وہ گھڑی برپا نہیں ہو گی جب تک تم صِغَارَ الْأَعْيُنِ حُمْرَ الْوُجُوهِ ذُلْفَ ایسے لوگوں سے نہ لڑو جن کے جوتے بالوں کے الْأُتُوْفِ كَأَنَّ وُجُوْهَهُمُ الْمَجَانُ ہوں گے یعنی جب تک کہ تم ترکوں سے نہ لڑو جو چھوٹی آنکھوں والے، سرخ منہ ، پھیلی ہوئی ناکوں والے ہیں؛ گویا ان کے چہرے ڈھالیں ہیں الْمُطْرَقَةُ۔ اطرافه: ۲۹۲۸، ۲۹۲۹، ۳۵۹۰، ۳۵۹۱ جن پر تہہ بہ تہہ چمڑہ چڑھا ہوتا ہے۔ ٣٥٨٨ : وَتَجِدُوْنَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ ۳۵۸۸ اور تم اس حکومت کے لئے سب سے أَشَدَّهُمْ كَرَاهِيَةً لِهَذَا الْأَمْرِ حَتَّى بہتر وہ شخص پاؤ گے جو اُن میں سے سے سب سے زیادہ اس سے نفرت کرتا ہو گا یہاں تک کہ وہ اس میں يَقَعَ فِيْهِ وَالنَّاسُ مَعَادِنُ خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ۔ زمانہ جاہلیت میں جو ان میں سے بہتر تھے، وہ اطرافه: ۳۴۹۳، ۳۴۹۶ پھنس جائے۔ اور لوگ بھی کانوں کی طرح ہیں۔ اسلام میں بھی ان سے بہتر ہیں۔ ٣٥٨٩ : وَلَيَأْتِيَنَّ عَلَى أَحَدِكُمْ زَمَانٌ ۳۵۸۹ اور تم میں سے ایک پر ایسا وقت ضرور لَأَنْ يَّرَانِي أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَكُونَ آئے گا کہ مجھے دیکھنا اس کو زیادہ پسند ہو گا بہ نسبت اس کے کہ اس کو اپنے کھوئے ہوئے بیوی بچے لَهُ مِثْلُ أَهْلِهِ وَمَالِهِ۔ اور مال و دولت مل جائیں جو اُس کے تھے۔ ٣٥٩٠ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا ۳۵۹۰: يحي نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الرزاق عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے ، معمر نے ہمام أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ سے ، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُوْمُ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا خُوْزًا وَكَرْمَانَ گھڑی نہیں برپا ہو گی جب تک کہ تم خوز اور