صحیح بخاری (جلد ہفتم) — Page 90
صحیح البخاری جلدی ۹۰ ۶۱ - كتاب المناقب ٣٥٨٥ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۳۵۸۵: اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ بیان کیا، کہا: میرے بھائی نے مجھے بتایا۔ انہوں عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي نے سلیمان بن بلال سے، سلیمان نے یحییٰ بن سعید سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حفص بن عبید اللہ حَفْصُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بن انس بن مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے تھے عَنْهُمَا يَقُوْلُ كَانَ الْمَسْجِدُ مَسْقُوْفًا که مسجد کھجور کے تنوں پر چھتی ہوئی تھی۔ جب عَلَى جُذُوعِ مِنْ نَّخْلٍ فَكَانَ النَّبِيُّ نبي صلى اللہ علیہ وسلم تقریر فرماتے تو ان تنوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَطَبَ میں سے ایک تنے پر سہارا لے کر کھڑے ہوتے يَقُوْمُ إِلَى جِذْعٍ مِنْهَا فَلَمَّا صُنِعَ لَهُ جب آپ کے لئے منبر تیار کیا گیا اور آپ اس پر الْمِنْبَرُ فَكَانَ عَلَيْهِ فَسَمِعْنَا لِذَلِكَ بیٹھے ہوئے تھے تو ہم نے اس تنے کی آواز سنی جو دس مہینے کی گا بھن اونٹنی کی آواز ہوتی ہے۔ نبی الْجِذْعِ صَوْتًا كَصَوْتِ الْعِشَارِ حَتَّى صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس آئے اور آپؐ نے جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَيْهَا فَسَكَنَتْ۔ اطرافه : ۴۴۹، ۹۱۸، ۲۰۹۵، ۳۵۸۴ اس پر اپنا ہاتھ رکھا تو وہ چپ ہو گیا۔ ٣٥٨٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۵۸۲: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ ابن ابی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِي عَنْ شُعْبَةَ عدی نے شعبہ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں وَحَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ بتایا۔ نیز بشر بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن جعفر غندر) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ سَمِعْتُ سے ، شعبہ نے سلیمان سے روایت کی۔ انہوں أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ نے کہا:) میں نے ابو وائل سے سنا۔ وہ کہتے تھے: عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حضرت حذیفہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن نے کہا: تم میں سے کون رسول الله خطاب رضي ايه ۔ الله قَالَ أَيُّكُمْ يَحْفَظُ قَوْلَ رَسُولِ اللهِ لام کی بات فتنہ سے متعلق یاد رکھتا ہے ؟ حضرت رت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْفِتْنَةِ حذیفہ نے کہا: میں یاد رکھتا ہوں، اسی طرح پر جس