صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 89
صحيح البخاری جلد ۲ ۸۹ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ٣٢٦٥: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ۳۲۶۵ : اسماعیل بن ابی اولیس نے ہم سے بیان کیا، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابوالزناد سے، الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسل قَالَ نَارُكُمْ جُزْءٌ مِنْ سَبْعِينَ جُزْءًا مِنْ نے فرمایا: تمہاری آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔ کہا گیا : یا رسول اللہ ! یہی ایک نَّارِ جَهَنَّمَ قِيْلَ يَا رَسُوْلَ اللَّهِ إِنْ كَانَتْ حصہ کافی تھا۔ آپ نے فرمایا: دنیا کی آگوں سے وہ لَكَافِيَةً قَالَ فُضْلَتْ عَلَيْهِنَّ بِتِسْعَةٍ انہتر سے بڑھ کر ہو گی ۔ ہر ایک حصہ اس آگ کی گرمی وَسِتِّينَ جُزْءًا كُلُّهُنَّ مِثْلُ حَرِّهَا ۔ کے برابر ( گرم ) ہوگا۔ ٣٢٦٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ٣٢٦٦: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعَ عَطَاء سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو يُخْبِرُ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى عَنْ أَبِيْهِ (بن دينار ) سے روایت کی کہ انہوں نے عطاء سے أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سنا۔ وہ صفوان بن یعلیٰ سے نقل کرتے اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے بتاتے تھے کہ يَقْرَأُ عَلَى الْمِنْبَرِ وَنَادَوْا يُمْلِكُ ۔ (الزخرف: ۷۸) انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نبر پر سورہ زخرف کی اطرافه: ۳۲۳۰، ٤٨۱۹۔ تے تھے۔ صفوان آیت یوں تلاوت کرتے سنا: وَنَادَوْا يَا مَلِكُ۔ ٣٢٦٧ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۳۲۶۷ : علی ( بن عبداللہ مدینی ) نے ہم سے بیان عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قِيْلَ کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے لأُسَامَةَ لَوْ أَتَيْتَ فُلَانًا فَكَلَّمْتَهُ قَالَ اعمش سے، اعمش نے ابووائل سے روایت کی کہ إِنَّكُمْ لَتَرَوْنَ أَنِّي لَا أُكَلِّمُهُ إِلَّا انہوں نے کہا: حضرت اسامہ بن زید ) سے کہا گیا: اگر آپ فلاں کے پاس آئیں اور اس سے گفتگو کریں أُسْمِعُكُمْ إِنِّي أُكَلِّمُهُ فِي السِّرِّ دُوْنَ ( تو اچھا ہو) انہوں نے کہا کہ تم سمجھتے ہو کہ میں تمہیں أَنْ أَفْتَحَ بَابًا لَا أَكُوْنُ أَوَّلَ مَنْ فَتَحَهُ سنا کر ہی اس سے بات کروں گا۔ میں پوشیدہ میں اس وَلَا أَقُوْلُ لِرَجُلٍ أَنْ كَانَ عَلَيَّ أَمِيرًا سے گفتگو کروں گا بغیر اس کے کہ ایسا دروازہ کھولوں →