صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 88 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 88

صحيح البخاری جلد ۲ ۸۸ ۵۹ - كتاب بدء الخلق قَالَ هِيَ الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ رسول الله ﷺ نے فرمایا: بخار بھی جہنم کی ایک بھاپ فَأَبْرِدُوْهَا بِالْمَاءِ أَوْ قَالَ بِمَاءِ زَمْزَمَ ہے۔ اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔ یا فرمایا: زمزم کے پانی شَكٍّ هَمَّامٌ۔ سے، ہمام نے یہ شک کیا ہے ( کہ کیا الفاظ تھے۔) ٣٢٦٢: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ ۳۲۶۲ عمرو بن عباس نے مجھے بتایا۔ عبدالرحمن حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ (بن مهدی) نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان (ثوری) أَبِيْهِ عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ (سعید بن مسروق رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ثوری) سے، ان کے باپ نے عبایہ بن رفاعہ سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ الْحُمَّى روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ حضرت رافع بن خدیج نے مجھے بتایا، کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مِنْ فَوْرِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوْهَا عَنْكُمْ بِالْمَاءِ نا۔ آپ فرماتے تھے: بخار جہنم کا ایک ابال ہے۔ طرفه: ٥٧٢٦ اس کو پانی سے ٹھنڈا کر کے تم اپنے سے اتار دو۔ ٣٢٦٣ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۲۶۳ مالک بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ زہیر حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ عُرْوَةَ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام ( بن عروہ) نے ہمیں عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ بتایا۔ انہوں نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّى مِنْ رضی اللہ عنہا سے ہاسے، حضرت عائشہ ۔ عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: بخار جہنم کی بھاپ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوْهَا بِالْمَاءِ۔ ہے۔ اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔ طرفه ٥٧٢٥ ٣٢٦٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى ۳۲۶۴: مسدد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی (بن عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنِ سعید قطان) سے بچی نے عبید اللہ (عمری) سے روایت ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ کی کہ انہوں نے کہا: نافع نے مجھے بتایا۔ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّى مِنْ (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت عبداللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوْهَا بِالْمَاءِ۔ آپ نے فرمایا: بخار جہنم کی بھاپ ہے۔ پانی سے اس طرفه: ٥٧٢٣ کو تم ٹھنڈا کرو۔