صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 87
صحيح البخاری جلد ۲ ۸۷ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ اعمش نے ذکوان سے، ذکوان نے حضرت ابوسعید قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا : نبی صلی اللہ أَبْرِدُوْا بِالصَّلَاةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز کو ٹھنڈے وقت پڑھا کرو۔ فَيْحِ جَهَنَّمَ۔ طرفه ٥٣٨ کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی ایک بھاپ ہے۔ ٣٢٦٠: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۲۶۰: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا نے زہری سے روایت کرتے ہوئے ہمیں خبر دی، کہا: أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ ہم سے ابو سلمہ بن عبدالرحمن نے بیان کیا۔ انہوں نے أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے: رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آگ نے اپنے اشْتَكَتِ النَّارُ إِلَى رَبِّهَا فَقَالَتْ رَبِّ ربّ سے شکایت کی۔ کایت کی۔ کہنے لگی: 1 ا: اے میرے رب ! میرا أَكَلَ بَعْضِي بَعْضًا فَأَذِنَ لَهَا بِنَفَسَيْنِ ایک حصہ دوسرے کو کھا گیا ہے۔ اس کے رب نے اس کو دو سانس لینے کی اجازت دی۔ ایک سانس سردی نَفْسٍ فِي الشَّتَاءِ وَنَفَسٍ فِي الصَّيْفِ میں اور ایک سانس گرمی میں ۔ سو یہ وہی نہایت شدت فَأَشَدُّ مَا تَجِدُوْنَ مِنَ الْحَرِّ وَأَشَدُّ مَا تَجِدُوْنَ مِنَ الزَّمْهَرِيرِ۔ طرفه ٥٣٧ کی گرمی ہے جو تم گرمی میں محسوس کرتے ہو اور نہایت شدت کی سردی ہے جو تم سرما میں محسوس کرتے ہو۔ ٣٢٦١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۲۶۱ عبدالله بن محمد نے ہمیں بتایا۔ ابو عامر حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ هُوَ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا ( عبد الملك عقدی ) نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام نے هَمَّامٌ عَنْ أَبِي جَمْرَةَ الضُّبَعِي قَالَ كُنْتُ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو جمرہ ضبعی سے روایت کی کہ أُجَالِسُ ابْنَ عَبَّاسٍ بِمَكَّةَ فَأَخَذَتْنِي انہوں نے کہا: میں مکہ میں حضرت ابن عباس کے پاس الْحُمَّى فَقَالَ أَبْرِدْهَا عَنْكَ بِمَاءِ زَمْزَمَ بیٹھا کرتا تھا۔ مجھے بخار نے آپکڑا۔ انہوں نے کہا: زمزم فَإِنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے پانی سے ٹھنڈا کر کے اسے اپنے سے دور کرو، کیونکہ