صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 86 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 86

صحيح البخاری جلد ۲ ۸۶ ۵۹ - كتاب بدء الخلق جگہوں پر آیا ہے اس ) کے معنی ہیں خود بخود آ کر دیکھ لو تُوْقَدُ لَهُمُ النَّارُ ۔ وَنُحَاسُ (الرحمن : ٣٦) میں جھونکا جائے گا جس سے آگ اور بھڑ کے گی۔ اور الصُّفْرُ يُصَبُّ عَلَى رُءُوسِهِمْ نُحاس کے معنی ہیں تانبا جو پگھلا کر اُن کے سروں پر ڈالا جائے گا۔ ذُوقُوا ( کا لفظ جو قرآن مجید میں کئی يُقَالُ ذُوقُوا (العنكبوت: ٥٦) بَاشِرُوا وَجَرِّبُوا وَلَيْسَ هَذَا مِنْ ذَوْقِ الْفَمِ اور تجربہ کرلو۔ یہاں ذوق کے معنی منہ سے چکھنا نہیں۔ مَّارِج (الرحمن: (١٦) خَالِصٌ مِّنَ النَّارِ مَارِج کے معنی ہیں خالص آگ۔ جب حاکم اپنی رعایا مَرَجَ الْأَمِيرُ رَعِيَّتَهُ إِذَا خَلَّاهُمْ يَعْدُو کو چھوڑ دے کہ وہ ایک دوسرے پر ظلم کریں تو کہتے بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ مَّرِيجٍ (ق: ٦) ہیں: مَرَجَ الْأَمِيرُ رَعِيَّتَهُ - مَرِیج کے معنی ہیں مُلْتَبِسٍ، مَرَجَ أَمْرُ النَّاسِ اخْتَلَطَ مشتبہ۔ چنانچ کہتے ہیں: مَرَجَ أَمُرُ النَّاسِ لوگوں کا معاملہ خلط ملط ہو گیا ۔ مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ -یعنی اس مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ (الرحمن: ۲۰) مَرَجْتَ نے دو سمندروں کو چلایا ہے (مرج کے معنی ہیں اس دَابَّتَكَ تَرَكْتَهَا۔ نے چھوڑ دیا ) اس سے ہے مَرَجْتَ دَابَّتَک تو نے اپنا جانور چراگاہ میں کھلا چھوڑ دیا۔ ٣٢٥٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۲۵۸ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ مُهَاجِرٍ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مہاجر ابو الحسن - من سے روایت سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ يَقُوْلُ سَمِعْتُ کی کہ انہوں نے کہا: میں نے زید بن وہب سے سنا۔ أَبَا ذَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ كَانَ النَّبِيُّ وہ کہتے تھے: میں نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَقَالَ سنا۔ کہتے تھے: بی صلی الہ علیہ وسلم کی سفرمیں تھے۔ آپ نے (حضرت بلال سے ) فرمایا: ٹھنڈا ہونے أَبْرِدْ ثُمَّ قَالَ أَبْرِدْ حَتَّى فَاءَ الْفَيْءُ ۔ تھوڑی دیر بعد پھر فرمایا: ٹھنڈا ہونے دو۔ یہاں يَعْنِي لِلتُّلُوْلِ ثُمَّ قَالَ أَبْرِدُوْا بِالصَّلَاةِ تک کہ سایہ ڈھلنے لگا۔ یعنی ٹیلوں کا سایہ۔ پھر اس کے فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ۔ تھوڑی دیر ) بعد فرمایا: نماز کو ٹھنڈے وقت پڑھو۔ کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی ایک بھاپ ہے۔ اطرافه ٥٣٥، ٥٣٩ ٦٢٩۔ ٣٢٥٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۳۲۵۹ محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے،