صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 85 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 85

صحيح البخاری جلد ۲ ۸۵ ۵۹ - كتاب بدء الخلق دوسروں پھینکا حَطَبْ بِالْحَبَشِيَّةِ۔ وَقَالَ غَيْرُهُ لکڑی کو کہتے ہیں۔ اور ( عکرمہ کے علاوہ ) حَاصِبًا (الملك : ۱۸ ) الرِّيحُ الْعَاصِفُ نے کہا کہ حَاصِبا کے معنی ہیں جھکڑ ۔ اور خاصب وَالْحَاصِبُ مَا تَرْمِي بِهِ الرِّيْحُ وَمِنْهُ ان چیزوں کو بھی کہتے ہیں جو آندھی لا کر پھینکتی ہے حَصَبُ جَهَنَّمَ يُرْمَى بِهِ فِي جَهَنَّمَ، اور اس سے۔ ا سے حَصَبُ جَهَنَّم ہے یعنی جو جہنم میں ۔ هُمْ حَصَبُهَا وَيُقَالُ حَصَبَ فِي جائے گا۔ (اور آیت کے معنی یہ ہیں کہ ) وہ لوگ الْأَرْضِ ذَهَبَ وَالْحَصَبُ مُشْتَقٌ مِنْ جہنم کا ایندھن ہوں گے۔ کہا جاتا ہے : حَصَبَ فِي الْأَرْضِ یعنی زمین میں چلا گیا اور خصب مشتق ہے حَصْبَاءِ الْحِجَارَةِ۔ صَدِيدِ (إبراهيم: ۱۷) قَيْحٌ وَدَمْ۔ خَبَتْ (بني إسرائيل: ۹۸) طَفِئَتْ تُوْرُونَ (الواقعة: ۷۲) حَصْبَاءِ الْحِجَارَةِ سے (یعنی پتھریلی کنکریاں ۔) صدید کے معنی ہیں پیپ اور خون ۔ خَبَت کے معنی ہیں بجھ جائے ۔ تُورُونَ کے معنی ہیں تم نکالتے ہو۔ تَسْتَخْرِجُوْنَ أَوْرَيْتُ أَوْقَدْتُ أَوْرَیت کے معنی ہیں او عدت میں نے آگ سلگائی۔ لِلْمُقْوِينَ (الواقعة: ٧٤) لِلْمُسَافِرِينَ، لِلْمُقْوِین کے معنی ہیں مسافروں کیلئے جو بے آب و گیاہ وَالْقِيُّ الْقَفْرُ۔ زمین میں اتریں اور قی کے معنی ہیں غیر آباد جگہ۔ وَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : صِرَاط اور حضرت ابن عباس نے کہا: صِرَاطِ الْجَحِيمِ الْجَحِيمِ (الصافات: ٢٤) سَوَاءُ کے معنی ہیں جہنم کے وسط میں۔ لَشَوْبًا مِنْ حَمِيمٍ الْجَحِيمِ وَوَسَطُ الْجَحِيمِ۔ لَشَوْبًا کے معنی ہیں کہ ان کے کھانے میں کھولتا ہوا گرم پانی مِنْ حَمِيمٍ (الصافات: ٦٨) يُخْلَطُ ملایا جائے گا ۔ فیر کے معنی ہیں چیخ و پکار اور شھیق طَعَامُهُمْ وَيُسَاطُ بِالْحَمِيمِ۔ زَفِيرٌ کے معنی ہیں دھیمی آواز ۔ وردا کے معنی پیا ہے۔ غَيًّا وَ شَهِيقٌ (هود: ۱۰۷) صَوْتَ شَدِيدٌ کے معنی ہیں خسارہ۔ وَصَوْتٌ ضَعِيفٌ۔ وِرْدًا (مریم: ۸۷) عِطَاشًا ۔ غَيًّا (مريم : ٦٠) خُسْرَانًا۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ يُسْجَرُونَ (المؤمن : (۷۳) اور مجاہد نے کہا: يُسْجَرُونَ کے معنی ہیں انہیں آگ