صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 80 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 80

صحيح البخاری جلد ۲ ۸۰ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ٣٢٥٤ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۳۲۵۴ : ابراہیم بن منذر نے ہمیں بتایا محمد بن فليح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ حَدَّثَنَا أَبِي نے ہم سے بیان کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ عَنْ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي انہوں نے ہلال ( بن علی ) سے، ہلال نے عبدالرحمن عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بن ابی عمرہ سے، عبدالرحمن نے حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے زُمْرَةِ تَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ علیہ وسلم سے روایت کی کہ پہلا گروہ جو جنت میں لقمر داخل ہوگا وہ چودھویں رات کے چاند کی طرح ہوگا اور لَيْلَةَ الْبَدْرِ وَالَّذِينَ عَلَى آثَارِهِم وہ لوگ جو اُن کے پیچھے آئیں گے وہ آسمان کے كَأَحْسَنِ كَوْكَبِ دُرِّيٌّ فِي السَّمَاءِ خوبصورت سے خوبصورت چمک دار ستارے کی مانند إِضَاءَةً قُلُوبُهُمْ عَلَى قَلْبِ رَجُلٍ روشن ہوں گے۔ ان کے دل ایسے ہوں گے جیسے ایک وَاحِدٍ لَا تَبَاغُضَ بَيْنَهُمْ وَلَا تَحَاسُدَ آدمی کا دل ۔ ان کے درمیان نہ کاوش کپٹ ہوگی، لِكُلِّ امْرِئٍ زَوْجَتَانِ مِنَ الْحُورِ الْعِيْنِ نہ انہیں ایک دوسرے سے حسد ۔ ہر آدمی کی دو يُرَى مُخُ سُوْقِهِنَّ مِنْ وَرَاءِ الْعَظْمِ خوبصورت بڑی بڑی آنکھوں والی بیویاں ہوں گی۔ ان کی پنڈلیوں کا گودا ہڈی اور گوشت کے پیچھے وَاللَّحْمِ۔ اطرافه ٣٢٤٥، ٣٢٤٦، ٣٣٢٧ سے دکھائی دے گا۔ ٣٢٥٥: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۳۲۵۵ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: عدی بن ثابت أَخْبَرَنِي قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ رَضِيَ الله نے مجھے بتایا، کہا: میں نے حضرت براء بن عازب ) عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے۔ عنہ سے سنا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قَالَ لَمَّا مَاتَ إِبْرَاهِيمُ قَالَ إِنَّ لَهُ روایت کرتے تھے۔ انہوں نے کہا: جب ابراہیم فوت ہوئے تو آپ نے فرمایا: جنت میں اس کے لئے مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ۔ اطرافه: ١٣٨٢، ٦١٩٥۔ ایک دودھ پلانے والی مقرر ہے۔