صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 79
صحیح البخاری جلد ۲ الدُّنْيَا وَمَا فِيْهَا ۔ ۷۹ ۵۹ - كتاب بدء الخلق کی جگہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔ اطرافه ۲٧٩٤، ۲۸۹۲، ٦٤١٥۔ ٣٢٥١: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ ۳۲۵۱ : روح بن عبدالمومن نے ہمیں بتایا۔ یزید بن حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ زریع نے ہم سے بیان کیا کہ سعید ( بن ابی عروبہ ) عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے روایت کی کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ آپ نے فرمایا: جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ جس کے يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ سایہ میں سوار سو سال تک بھی چلتا رہے، وہ اسے لَا يَقْطَعُهَا ۔ طے نہیں کرے گا۔ ٣٢٥٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا ۳۲۵۲ : محمد بن سنه محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا کہ فلیح بن فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہلال بن علی سے، عَلِي عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ بلال نے عبدالرحمن بن ابی عمرہ سے، عبدالرحمن نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ في صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ جس کے سایہ میں سوار فِي ظِلَّهَا مِائَةَ سَنَةٍ وَاقْرَءُوْا إِنْ شِئْتُمْ سو سال تک بھی چلتا رہے ( وہ اسے طے نہیں کرے گا ) وَظِلَّ مَمْدُودٍ (الواقعة: ٣١) اگر تم چاہو تو یہ آیت پڑھو : پھیلے ہوئے سایوں میں ۔ طرفه ٤٨٨١۔ ٣٢٥٣: وَلَقَابُ قَوْسٍ أَحَدِكُمْ فِي :۳۲۵۳ اور جنت میں تم میں سے ایک کی کمان الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْسُ برابر جگہ ان تمام چیزوں سے بہتر ہوگی جن پر سورج أَوْ تَغْرُبُ۔ طرفه ۲۷۹۳ چڑھتا ہے یا ڈوبتا ہے۔