صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 78
صحيح البخاری جلد ۲ ۷۸ ۵۹ - كتاب بدء الخلق رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أُهْدِيَ لِلنَّبِيِّ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُبَّةُ سُنْدُسٍ کو باریک ریشمی چوغہ ہدیہ دیا گیا اور آپ ریشمی کپڑے وَكَانَ يَنْهَى عَنِ الْحَرِيرِ فَعَجِبَ پہنے سے منع فرمایا کرتے تھے۔ لوگوں نے ریشمی چوغہ النَّاسُ مِنْهَا فَقَالَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ کی عمدگی کو دیکھ کر تعجب کیا۔ اس پر آنحضرت یہی ہے صلى الله عروسة ۔ نے بِيَدِهِ لَمَنَادِيْلُ سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فِي الْجَنَّةِ فرمایا: اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں حمد کی جان ہے، جنت میں سعد بن معاذ کے رومال اس أَحْسَنُ مِنْ هَذَا ۔ اطرافه: ٢٦١٥، ٢٦١٦ ٣٢٤٩ سے زیادہ اچھے ہوں گے۔ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۳۲۴۹ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي (قطان) نے ہمیں بتایا۔ سفیان بن عیینہ ) سے أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ابواسحاق نے مجھ سے عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ أُتِيَ بیان کیا ۔ ابو اسحاق نے کہا: میں نے حضرت براء بن رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عازب رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ بِثَوْبٍ مِنْ حَرِيْرِ فَجَعَلُوْا يَعْجَبُوْنَ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس ریشم کا ایک کپڑا لایا گیا۔ مِنْ حُسْنِهِ وَلِيْنِهِ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صحابہ اس کی عمدگی اور نرمی سے تعجب کرنے لگے۔ یہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَنَادِيْلُ سَعْدِ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں بْنِ مُعَادٍ فِي الْجَنَّةِ أَفْضَلُ مِنْ هَذَا۔ سعد بن معاذ کے رومال تو اس سے بڑھ کر ہوں گے۔ اطرافه: ٣۸۰۲، ٥٨٣٦، ٦٦٤٠۔ ٣٢٥٠ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۲۵۰ : علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ که سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِي قَالَ قَالَ ابو حازم سے، ابوحازم نے حضرت سہل بن سعد رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ساعدی سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک کوڑا رکھنے