صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 76
صحيح البخاری جلد ٦ 21 ۵۹- كتاب بدء الخلق صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَّلُ زُمْرَةٍ تَلِجُ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلا گر وہ جو جنت الْجَنَّةَ صُورَتُهُمْ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ میں داخل ہوگا، ان کی شکل چودھویں رات کے چاند جیسی لَيْلَةَ الْبَدْرِ لَا يَبْصُقُوْنَ فِيْهَا وَلَا ہوگی۔اس میں نہ وہ تھوکیں گے، نہ رینٹھ پھینکیں گے، يَمْتَخِطُونَ وَلَا يَتَغَوَّطُوْنَ آنِيَتُهُمْ نہ پاخانہ پھریں گے۔اس میں ان کے برتن سونے کے ہوں گے۔ان کی کنگھیاں بھی سونے چاندی کی فِيْهَا الذَّهَبُ أَمْشَاطُهُمْ مِنَ الذَّهَبِ ہوں گی۔ان کی انگیٹھیاں ایسی ہوں گی کہ ان سے عود وَالْفِضَّةِ وَمَجَامِرُهُمُ الْأَلُوَّةُ وَرَشْحُهُمُ کی خوشبو مہک رہی ہوگی اور ان کے پسینہ سے بھی الْمِسْك وَلِكُلّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ زَوْجَتَانِ مُشک کی خوشبو آئے گی اور ان میں سے ہر ایک کی دو يُرَى مُخُ سُوْقِهِمَا مِنْ وَّرَاءِ اللَّحْمِ دو بیویاں ہوں گی۔ایسی خوبصورت نازک کہ ان کی مِنَ الْحُسْنِ لَا اخْتِلَافَ بَيْنَهُمْ پنڈلیوں کا گودا گوشت میں سے دکھائی دے گا۔نہان وَلَا تَبَاغُضَ قُلُوْبُهُمْ قَلْبٌ وَّاحِدٌ کے درمیان کوئی اختلاف ہوگا اور نہ ایک دوسرے يُسَبِّحُونَ اللَّهَ بُكْرَةً وَعَشِيًّا۔سے کاوش۔سب ایک دل ہوں گے۔صبح و شام اللہ کی تسبیح بیان کریں گے۔اطرافه ٣٢٤٦، ٣٢٥٤، ٣٣٢٧۔٣٢٤٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۳۲۴۶ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں خبر دی۔ابوالزناد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ اَعرج سے، اَعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أَوَّلُ زُمْرَةٍ تَدْخُلُ الْجَنَّةَ عَلَى صُورَةِ پہلا گروہ جو جنت میں جائے گا چودھویں رات کے الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ وَالَّذِيْنَ عَلَى إِثْرِهِمْ چاند کی مانند ہوگا اور وہ جو ان کے بعد ہوں گے وہ نہایت چمکدار ستارہ کی طرح ہوں گے۔اُن کے دل كَأَشَدِ كَوْكَبٍ إِضَاءَةً قُلُوْبُهُمْ عَلَى ایک ہی آدمی کے دل کی وضع پر ہوں گے۔اُن کے قَلْبِ رَجُلٍ وَاحِدٍ لَا اخْتِلَافَ بَيْنَهُمْ در میان نہ کوئی اختلاف ہوگا اور نہ ایک دوسرے سے وَلَا تَبَاغُضَ لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ کوئی کاوش ہو گی۔ان میں سے ہر ایک کی دو دو بیویاں زَوْجَتَانِ كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا يُرَى مُخُ ہوں گی۔ہر بیوی ایسی خوبصورت نازنین ہوگی کہ اس