صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 75
صحيح البخاری جلد ۲ ۷۵ ۵۹ - كتاب بدء الخلق عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ الْأَشْعَرِيِّ عَنْ أَبِيْهِ اشعری نے اپنے باپ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ علیہ وسلم نے فرمایا: ( جنت کا ) خیمہ ایک خول دار موتی الْخَيْمَةُ دُرَّةٌ مُجَوَّفَةٌ طُولُهَا فِي السَّمَاءِ ہوگا جس کی بلندی اوپر سے تمھیں میل تک ہو گی ۔ اس ثَلَاثُوْنَ مِيْلًا فِي كُلِّ زَاوِيَةٍ مِنْهَا کے ہر کونے میں مومن کے اہل وعیال ہوں گے۔ لِلْمُؤْمِنِ أَهْلٌ لَا يَرَاهُمُ الْآخَرُوْنَ ۔ قَالَ جنہیں دوسرے نہیں دیکھیں گے۔ ابو عبد الصمد اور أَبُو عَبْدِ الصَّمَدِ وَالْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ حارث بن عبید نے بھی ابو عمران سے یہ روایت کی۔ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ سِتُّوْنَ مِيْلًا ۔ اس میں ساٹھ میل ہیں ( بجائے تمیں میل کے۔) طرفه ٤٨٧٩۔ ٣٢٤٤ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۳۲۴۴ حمیدی نے ہمیں بتایا کہ سفیان بن عیینہ ) سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہم سے بیان کیا کہ ابوالزناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ اللَّهُ أَعْدَدْتُ لِعِبَادِي الصَّالِحِيْنَ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے اپنے نیک بندوں کے لئے وہ وہ نعمتیں تیار کر رکھی ہیں جو کسی آنکھ مَا لَا عَيْنَ رَأَتْ وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا نے نہیں دیکھیں اور نہ کسی کان نے سنیں اور نہ ہی کسی خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ فَاقْرَءُوْا إِنْ انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا۔ اگر تم چاہو تو یہ شِئْتُمْ فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أُخْفِيَ آیت پڑھ لو: کوئی نفس بھی نہیں جانتا کہ آنکھوں کی لَهُمْ مِنْ قُرَّةِ أَعْيُنٍ (السجدة: ۱۸) کیا کیا ٹھنڈک ان کے لئے چھپا کر رکھی گئی ہے۔ اطرافه ٤٧٧٩، ٤٧٨٠، ٧٤٩٨۔ ٣٢٤٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ :۳۲۴۵ محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ معمر نے ہمیں هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّةٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بتایا۔ انہوں نے ہمام بن منبہ سے، ہمام نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: