صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 74
صحيح البخاری جلد ۲ ۷۴ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ٣٢٤١: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا سَلْمُ ۳۲۴۱ : ابوالولید نے ہمیں بتایا کہ سلم بن زریر نے ہم بْنُ زَرِيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ عَنْ عِمْرَانَ سے بیان کیا کہ ابو رجاء نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت عمران بن حصین سے، حضرت عمران۔ بْنِ حُصَيْنٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت عمران بن وَسَلَّمَ قَالَ اطَّلَعْتُ فِي الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ سے روایت کی کہ آپ آپ نے فرمایا: میں نے جنت میں رت عمران نے نبی علی صلى الله جھانک کر دیکھا تو کیا ہے کہ جنت میں اکثر غریب ہی أَكْثَرَ أَهْلِهَا الْفُقَرَاءَ وَاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ ہیں جو میں نے دیکھے اور میں نے دوزخ میں جھانک کر فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ۔ اطرافه 5۱۹۸، 6449، 6546۔ دیکھا تو دوزخیوں میں اکثر عورتیں ہی میں نے دیکھیں۔ ٣٢٤٢ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ۳۲۴۲ : سعید بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ لیٹ نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ ہم سے بیان کیا، کہا بعقیل نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: سعید بن الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ میب نے مجھے بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے قَالَ بَيْنَا نَحْنُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى الله کہا: ایک بار ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ قَالَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُنِي آپ نے فرمایا: میں سویا ہوا تھا کہ میں نے اپنے آپ فِي الْجَنَّةِ فَإِذَا امْرَأَةً تَتَوَضَّأُ إِلَى کو جنت میں جنت میں دیکھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ ایک عورت جَانِبِ قَصْرٍ فَقُلْتُ لِمَنْ هَذَا الْقَصْرُ ایک کل کے پاس وضو کر رہی ہے۔ میں نے پوچھا: یہ محل کس کا ہے؟ لوگوں نے کہا: عمر بن خطاب کا۔ ان فَقَالُوا لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَذَكَرْتُ کی غیرت کا مجھے خیال آیا تو میں پیٹھ موڑ کر واپس چلا غَيْرَتَهُ فَوَلَّيْتُ مُدْبِرًا۔ فَبَكَى عُمَرُ آیا۔ یہ سن کر حضرت عمر روئے اور کہا: یا رسول اللہ ! کیا وَقَالَ أَعَلَيْكَ أَغَارُ يَا رَسُوْلَ اللهِ ۔ اطرافه: ٣٦٨٠ ٥٢٢٧، ۷۰۲۳، ٧٠٢٥۔ میں آپ سے غیرت کروں گا۔ ٣٢٤٣: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ۳۲۴۳ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عِمْرَانَ ہمام نے ہمیں بتایا، کہا: میں نے ابو عمران جونی سے الْجَوْنِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ سنا۔ انہوں نے ابوبکر بن عبداللہ بن قیس اشعری سے،