صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 73
صحيح البخاری جلد ۲ ۷۳ ۵۹ - كتاب بدء الخلق وَقَالَ مُجَاهِدٌ رَوْحٌ جَنَّةٌ وَرَخَاء اور مجاہد نے کہا: روح کے معنی ہیں جنت اور کشائش ۔ وَالرَّيْحَانُ الرِّزْقُ وَالْمَنْضُوْدُ الْمَوْزُ اور الرَّيْحَان کے معنی ہیں رزق ۔ اور طلح منضود وَالْمَخْضُوْدُ الْمُوْقَرُ حَمْلًا، وَيُقَالُ أَيْضًا کے معنی ہیں تہ بہ تہ کیلئے اور مَخْضُود کے معنی لدا ہوا لَا شَوْكَ لَهُ۔ وَالْعُرُبُ الْمُحَبَّبَاتُ إِلَی اور یہ معنی بھی کئے جاتے ہیں جس میں کا نشانہ ہو۔ اور أَزْوَاجِهِنَّ وَيُقَالُ مَّسْكُوبِ (الواقعة: ۳۲) عُرُب کے معنی وہ عورتیں جو اپنے خاوندوں کی محبوب جَارٍ۔ وَ فُرُشٍ مَرْفُوعَةٍ (الواقعة : ٣٥) ہوں ۔ اور مَاءٍ مَّسْكُوبِ کے معنی ہیں آب رواں ۔ بَعْضُهَا فَوْقَ بَعْضٍ لَغْوًا (الواقعة : (٢٦) اور فُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ کے معنی ہیں تہ بہ تہ اور اونچے بَاطِلًا۔ تَأْثِيمًا (الواقعة : ٢٦) كَذِبًا بستر ۔ اور لَغْوًا کے معنی بیہودہ، بے معنی ۔ تَأْثِيمًا افنان (الرحمن: (٤٩) أَغْصَانٌ۔ وَجَنَا کے معنی جھوٹ ۔ اور افنَانِ کے معنی ہیں شاخیں اور الْجَنَّتَيْنِ دَانِ (الرحمن : ٥٥) مَا رحمن: ٥٥) مَا يُجْتَنَى وَجَنَا الْجَنَّتَيْنِ دَانِ کے معنی ہیں وہ پھل جو توڑنے قَرِيبٌ مُدْهَا مَّتْنِ (الرحمن: ٦٥) میں قریب ہوں ۔ اور مُذهَا متن کے معنی ہیں سَوْدَاوَانِ مِنَ الرِّيِّ۔ شادابی کی وجہ سے سیاہ ۔ ٣٢٤٠ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۳۲۴۰ : احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِذَا مَاتَ أَحَدُكُمْ فَإِنَّهُ يُعْرَضُ عَلَيْهِ جب تم میں سے کوئی مر جاتا ہے تو پھر صبح و شام اس کا مَقْعَدُهُ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ فَإِنْ كَانَ مِنْ ٹھکانہ اس کے سامنے لا کر اس کو دکھلایا جاتا ہے۔ اگر أَهْلِ الْجَنَّةِ فَمِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَإِنْ كَانَ وہ جنتیوں میں سے ہو تو جنت والوں میں سے اور اگر مِنْ أَهْلِ النَّارِ فَمِنْ أَهْلِ النَّارِ۔ دوزخیوں میں سے ہو تو دوزخ والوں میں ۔ اطرافه: ١٣٧٩، ٦٥١٥۔