صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 72
صحيح البخاری جلد ٦ ۷۲ ۵۹- كتاب بدء الخلق شَاءُوْا دَانِيَةُ (الحاقة : ٢٤) قَرِيْبَةٌ جنّتی جس طرح چاہیں گے چنیں گے۔دَانِيَّة کے معنی الْاَرَابِك (المطففين: ٢٤) السُّرُرُ۔ہیں نزدیک الْأَرَائِک کے معنی ہیں تخت۔وَقَالَ الْحَسَنُ النَّضْرَةُ فِي الْوُجُوْهِ اور حسن بصری) نے کہا: نَضْرَةً کے معنی ترو تازگی وَالسُّرُوْرُ فِي الْقَلْبِ۔کے ہیں جو چہروں میں ہو۔اور سُرورا اس خوشی کو کہتے ہیں جو دل میں ہو۔وَقَالَ مُجَاهِدٌ سَلْسَبِيلًا (الدھر:۱۹) اور مجاہد نے کہا: سلسبیل کے معنی تیز بہنے والا۔حَدِيْدَةُ الْحِرْيَةِ۔غَوْلُ (الصافات: ٤٨) لَا فِيهَا غَوْلٌ وَّلَا هُمْ عَنْهَا يُنْزَقُونَ) اس آیت وَجَعُ الْبَطْنِ۔يُنْزَفُونَ (الصافات: ٤٨) میں غَول کے معنی ہیں پیٹ کا درد۔لَا يُنْزَفُون لَا تَذْهَبُ عُقُوْلُهُمْ۔کے معنی ہیں وہ مدہوش نہیں ہوں گے۔وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ دِهَاقًا ( النبأ : ٣٥) اور حضرت ابن عباس نے کہا: دِھاگا کے معنی ہیں مُمْتَلِنَا۔كَوَاعِبَ (النبأ: (٣٤) نَوَاهِدَ لبالب بھرا ہوا۔گواعِب کے معنی وہ عورتیں جن کی الرَّحِيْقُ الْخَمْرُ السَّسْنِيْمُ يَعْلُو شَرَابَ چھاتی اُٹھی ہوئی ہو۔الرحیق کے معنی ہیں شراب - تسنیم وہ عرق ہے جو جنتیوں کی شراب أَهْلِ الْجَنَّةِ۔خِتُمُهُ (المطففين: ۲۷) کے اوپر تیر رہا ہوگا۔اور خِتَامُهُ مِسک کے معنی طِيْنَهُ مِسْكَ۔نَضَّاخَتنِ (الرحمن: ٦٧) ہیں اس مہر کی مٹی مشک ہوگی۔اور نَضَّاخَتَانِ کے فَيَّاضَتَانِ۔يُقَالُ مَّوْضُونَةٍ (الواقعة : ١٦) معنی ہیں فوارے کی طرح جوش مار کر بہنے والے۔مَنْسُوْجَةٌ مِنْهُ وَضِيْنُ النَّاقَةِ عَلَى سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ) سے مراد یہ ہے کہ وہ ایسے وَالْكُوْبُ مَا لَا أُذْنَ لَهُ وَلَا عُرْوَةَ ، تختوں پر بیٹھیں گے جو بنے ہوئے ہوں گے۔اس سے وَضِيْنُ النَّاقَةِ ہے یعنی اونٹنی کا جھول۔كُوب وَالْأَبَارِيقُ ذَوَاتُ الْآذَانِ وَالْعُرَا۔وہ صراحی ہے جس میں کان یا کنڈہ نہ ہو اور اباريق وَاحِدُهَا وہ کوزے جن میں کان بھی ہوں اور کنڈے بھی۔عُرُبًا (الواقعة : ۳۸) مُثَقَلَةً عَرُوْبٌ مِثْلُ صَبُوْرٍ وَصُبُرٍ يُسَمِّيْهَا عُرُبًا کی مفرد ہے عَرُوبِ جیسے صَبور اور صُبُو۔أَهْلُ مَكَّةَ الْعَرِبَةَ وَأَهْلُ الْمَدِينَةِ یکہ والے اسے عربة کہتے ہیں اور مدینہ والے غَنِجَة اور عراق والے شَكِلة۔یعنی وہ نازنین الْغَيْجَةَ وَأَهْلُ الْعِرَاقِ الشَّكِلَةَ۔عورت جس کی ادا حسین و دل رُبا ہے۔