صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 56 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 56

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۶ ۵۹ - كتاب بدء الخلق ٣٢٢٥: حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا ۳۲۲۵ : ( محمد ) بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عبد اللہ نے ہمیں بتایا کہ معمر نے ہمیں خبر دی۔ انہوں عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ نے زہری سے، زہری نے عبید اللہ بن عبداللہ سے ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ روایت کی کہ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے ابوطلحہ سے ۔ سَمِعْتُ أَبَا طَلْحَةَ يَقُوْلُ سَمِعْتُ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ وہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سنا۔ آپ فرماتے تھے: ملائکہ اس گھر میں داخل يَقُوْلُ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيْهِ نہیں ہوتے جس میں کتا ہو اور نہ اس میں جس میں كَلْبٌ وَلَا صُوْرَةُ تَمَاثِيْلَ۔ مورتیں یعنی بت ہوں۔ اطرافه ۳۲٢٦، ۳۳۲۲، ٤۰۰۲، ٥٩٤٩، ٥٩٥٨ ٣٢٢٦: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا ابْنُ ۳۲۲۶ : احمد (بن صالح) نے ہم سے بیان کیا کہ وَهْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ ( عبد الله ) بن وہب نے ہمیں بتایا۔ عمرو ( بن حارث ) الْأَشَجِّ حَدَّثَهُ أَنَّ بُسْرَ بْنَ سَعِيدٍ نے ہمیں خبر دی کہ بکیر بن انتح نے بیان کیا کہ بسر بن حَدَّثَهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ الْجُهَنِيَّ سعید نے انہیں بتایا کہ حضرت زید بن خالد بنی ہے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ وَمَعَ بُسْرِ بْنِ نے انہیں بتایا اور بسر بن سعید کے ساتھ عبید اللہ سَعِيدٍ عُبَيْدُ اللَّهِ الْخَوْلَانِيُّ الَّذِي كَانَ بن اسود) خولانی بھی تھے۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی گود میں فِي حَجْرٍ مَيْمُوْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پرورش پائی تھی۔ ان دونوں کو حضرت زید بن خالد نے بتایا کہ ابو طلحہ نے ان سے بیان کیا۔ نبی صلی اللہ حَدَّثَهُمَا زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ملائکہ اس گھر میں داخل نہیں حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہوتے جس میں مورت ہو۔ بُسر کہتے تھے: زید بن قَالَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ خالد بیمار ہوئے۔ ہم ان کی عیادت کو گئے تو ہم کیا صُورَةٌ۔ قَالَ بُسْرٌ فَمَرِضَ زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ دیکھتے ہیں کہ ان کے گھر میں ایسا پردہ ہے جس میں فَعُدْنَاهُ فَإِذَا نَحْنُ فِي بَيْتِهِ بِسِتْرٍ فِيْهِ تصویریں ہیں۔ میں نے عبید اللہ خولانی سے کہا: