صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 55 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 55

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۵ ۵۹ - كتاب بدء الخلق بَاب : إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ آمِيْنَ وَالْمَلَائِكَةُ فِي السَّمَاءِ فَوَافَقَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ اگر تم میں سے کوئی آمین کہے اور فرشتے بھی آسمان میں ( آمین کہیں ) اور ان دونوں میں سے ایک کی آمین دوسرے کے موافق ہو جائے تو اس کے جو بھی گناہ پہلے ہو چکے ہیں وہ پردہ پوشی کر کے مٹا دیئے جائیں گے ٣٢٢٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا مَخْلَدٌ ۳۲۲۴ : محمد بن سلام ) نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مخلد ( بن یزید ) نے ہمیں خبر دی۔ ابن جریج نے ہمیں أُمَيَّةَ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَهُ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ بتایا ۔ انہوں نے اسماعیل بن امیہ سے روایت کی کہ مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ نافع نے ان سے بیان کیا۔ قاسم بن محمد نے حضرت ☆ ہے کے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہوئے انہیں بتایا عَنْهَا قَالَتْ حَشَوْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ کہتی تھیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وِسَادَةً فِيْهَا تَمَاثِيْلُ تکیہ بھرا جس پر تصویریں تھیں۔ ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ كَأَنَّهَا نُمْرُقَةٌ فَجَاءَ فَقَامَ بَيْنَ النَّاسِ * ایک نقش دار تکیہ ہے۔ آپ آئے۔ درواز سے وَجَعَلَ يَتَغَيَّرُ وَجْهُهُ فَقُلْتُ مَا لَنَا دونوں تختوں کے درمیان کھڑے ہو گئے اور آپ کے يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ مَا بَالُ هَذِهِ قُلْتُ چہرہ کا رنگ بدلنے لگا۔ میں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! وِسَادَةٌ جَعَلْتُهَا لَكَ لِتَضْطَجِعَ عَلَيْهَا ہمارا کیا قصور ہے؟ آپ نے فرمایا: یہ ( تکیہ ) کیسا ؟ قَالَ أَمَا عَلِمْتِ أَنَّ الْمَلَائِكَةِ لَا تَدْخُلُ میں نے کہا: یہ تکیہ (گدیلہ ) میں نے آپ کے لئے بَيْتًا فِيْهِ صُورَةً وَأَنَّ مَنْ صَنَعَ بنایا ہے کہ آپ اس پر لیٹا کریں۔ آپ نے فرمایا: کیا الصُّورَةَ يُعَذِّبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُول تمہیں تم نہیں کہ ملائکہ اسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی مورت ہو۔ جس نے کوئی صورت بنائی أَحْيُوْا مَا خَلَقْتُمْ۔ قیامت کے دن اسے سزا دی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا: جو تم نے پیدا کیا ہے اسے زندہ بھی کرو۔ اطرافه ۲۱۰۵، ۵۱۸۱، ٥۹۵۷، 5961، ٧٥٥٧ فتح الباري مطبوعه الصار ی مطبوعہ انصاریہ میں اس جگہ ” البابين“ ہے ( فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۳۷۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔