صحیح بخاری (جلد ششم) — Page vi
صحيح البخاری جلد ۶ !!! فهرس بَاب ١٤ : أَمْ كُنتُمْ شُهَدَاءَ إِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوب پر موت کا الْمَوْتُ وقت آیا۔باب ۱۵ : وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ آتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ اور (ان سے) لوط کا (ذکر گر ) جب اس نے اپنی قوم سے وانتم تُبْصِرُونَ بَاب ٦ ١ : فَلَمَّا جَاءَ الَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ ۲۸۸ کہا: کیا تم بدکاری کا ارتکاب کرتے ہو حالانکہ تم دانا و بینا ہو ۲۸۹ جب بھیجے ہوئے لوط کے خاندان کے پاس آئے بَاب : : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَإِلَى ثَمُودَ أَخَاهُمُ الله تعالیٰ کا فرمانا: اور ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح صالحًا کو ( بھیجا ) باب ۱۸ : أَمْ كُنتُمْ شُهَدَاءَ إِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوب پر موت کا الْمَوْتُ وقت آیا۔بَاب ١٩ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: لَقَدْ كَانَ فِى يُوسُفَ اللہ تعالٰی کا یہ فرمانا: ان پوچھنے والوں کے لیے یوسف وَاخْوَتِهِ آيَتٌ لِلسَّائِلِينَ اور اس کے بھائیوں میں (عبرت کے ) نشانات گزر چکے ہیں بَاب ۲۰ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَى رَبَّهُ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ایوب کا بھی حال سنا جب اس نے أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ اپنے رب کو پکارا کہ مجھے دُکھ پہنچا بَاب ۱ ۲ : وَاذْكُرُ فِي الْكِتَابِ مُوسَى إِنَّهُ كَانَ اور تو قرآن کے مطابق موسیٰ کا بھی ذکر کر ، وہ ہمارا منتخب بندہ اور رسول اور نبی تھا۔مُخْلَصًا وَّكَانَ رَسُولًا نَّبِيًّا بَاب ۲۲ : قَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَهَلَ أَنَّكَ حَدِيثُ الله عزوجل کا یہ فرمانا: کیا تمہیں موسیٰ کا واقعہ پہنچا ہے جب اس نے ایک آگ دیکھی مُوسَى إِذْ رَا نَارًا باب ۲۳ : وَقَالَ رَجُلٌ مُّؤْمِنٌ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَكْتُمُ اور آل فرعون میں سے ایک شخص جو ایماندار تھا مگر اپنا ايْمَانَهُ۔ایمان چھپاتا تھا اس نے کہا۔۲۹۰ ۲۰۶ ۲۹۶ ۲۹۷ ۳۱۵ MY بَاب :۲۴: قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: وَهَلَ أَلَكَ حَدِيثُ مُوسى۔۔۔اللہ تعالیٰ کا فرمانا: کیا موسیٰ کا واقعہ تمہیں پہنچا ہے؟ باب ۲۵ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: وَوَعَدْنَا مُوسَى ثَلَاثِينَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ہم نے موسیٰ سے میں راتوں کا وعدہ کیا پھر ان تمہیں راتوں کو دس اور راتوں سے ملا کر مکمل کر دیا۔۳۱۹ لَيْلَةً وَّاتْمَمْنْهَا بَعَشُرٍ بَاب ٣٦ : طُوفَانٌ مِّنَ السَّيْل۔طوفان سے مراد ( یہاں) سیلاب ہے۔بَاب : حَدِيثُ الْخَضِرِ مَعَ مُوسَى عَلَيْهِمَا السَّلَامُ۔۔۔موسیٰ کے ساتھ خضر کا واقعہ ان دونوں پر سلامتی ہو۔باب ۲۸ ۳۲ ۳۳۱