صحیح بخاری (جلد ششم) — Page v
صحيح البخاری جلد ٦ !! فهرست باب ٦ ١ : إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي شَرَابِ أَحَدِكُمُ تم میں سے کسی کے پینے کی چیز میں جب مکھی گر پڑے تو فَلْيَغْمِسُهُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِی چاہیے کہ وہ اس کو ڈبو دے کیونکہ اس کے دو پروں میں الْآخِر شِفَاء سے ایک میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفاء۔۱۴۴۔۔۔وَخَمْسٌ مِنَ الدَّوَابٌ فَوَاسِقُ يُقْتَلُنَ فِی الْحَرَم پانچ جانور موذی ہیں جو حرم میں بھی مارے جاسکتے ہیں۔۔۔۱۴۴ بَاب ۱۷ : إِذَا وَقَعَ الثَّبَابُ فِي شَرَابِ أَحَدِكُمْ تم میں سے کسی کے پینے کی چیز میں جب لکھی گر پڑے تو فَلْيَغْمِسْهُ فَإِنَّ فِي إِحْدَى جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِی چاہیے کہ وہ اس کو ڈبو دے کیونکہ اس کے دو پروں میں الْأُخْرَى شِفَاءً سے ایک میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفاء۔۔۔۔۔۔-٦٠ كِتَابُ أَحَادِيثِ الْأَنْبِيَاءِ بَاب ا : خَلْقُ آدَمَ وَذُرِّيَّتِهِ بَاب : الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ حضرت آدم اور ان کی اولاد کی پیدائش۔روحیں بھی فوجیں ہیں جو الگ الگ دستہ بند ہیں۔بَاب ٣ : قَوْلُ اللهِ عَزَّوَجَلَّ وَلَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى الله عزوجل کا فرمانا: اور یقینا ہم نوح کو اس کی قوم کی قَوْمِهِ بَاب : وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ باب ۵ : ذِكْرُ إِدْرِيسَ عَلَيْهِ السَّلَامُ طرف بھیج چکے ہیں۔اور الیاس بھی ان لوگوں میں سے ہے جنہیں پیغام پہنچانے کے لیے بھیجا گیا تھا۔حضرت اور لیس علیہ السلام کا بیان ۱۴۸ ۱۵ 12M ۱۷۵ ۱۸۹ ۱۸۹ باب ٦ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَإِلَى عَادٍ أَخَاهُمْ هُودًا۔۔اللہ تعالیٰ کا فرما تا: عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو بھیجا۔۔۔۲۱۔۔۔ا کی کے ہود یا جوج اور ماجوج کا بیان ۲۱۴ : قِصَّةُ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ بَاب : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور اللہ نے ابراہیم کو خاص دوست بنایا ۲۲۸ باب ٩ : يَرْقُونَ النِّسَلانُ فِى الْمَشْي۔بابا۔يَزِفُونَ کے معنی ہیں چلتے وقت دوڑ پڑنا بَاب : : : قَوْلُ اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ وَنَبِتْهُمْ عَنْ ضَيْفِ الله عز وجل ا یہ فرمانا: اور ابراہیم کے مہمان کا واقعہ انہیں إِبْرَاهِيمَ بتاؤ۔باب ۱۲ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَاذْكُرُ فِي الْكِتب اللہ تعالیٰ کا فرمانا: تم اسماعیل کا ذکر قرآن مجید کے بیان ز اسمعيلَ : إِنَّهُ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ کے مطابق سناؤ۔یقیناً وہ وعدے کا سچا تھا۔باب ۱۳ : قِصَّةُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِمَا السَّلَام۔۔۔۔اسحاق بن ابراہیم علیہما السلام کا بیان ۲۳۶ ۲۵۰ ۲۸۶ TAA