صحیح بخاری (جلد ششم)

Page vii of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page vii

صحيح البخاري - جلد 1 باب ۲۹ : يَعْكُفُونَ عَلَى أَصْنَامٍ لَّهُمُ iv فهرست وہ اپنے بتوں کے سامنے بیٹھے ہوئے پو جا کر رہے تھے۔ ۳۳۵ بَاب ۳٠: إِذْ قَالَ مُوسَى لِقَوْمِهِ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ اور جب مولی نے اپنی قوم سے کہا: اللہ تمہیں حکم دیتا ہے تُذْبَحُوا بَقَرَةً باب ۳۱: وَفَاهُ مُوسَى وَذِكْرُهُ بَعْدُ کہ ایک گائے ذبح کرد ۔ حضرت موسی کی وفات اور اس کے بعد ان کا حال بَاب ۳۲: قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: وَضَرَبَ اللهُ مَثَلًا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اللہ نے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لِلَّذِينَ آمَنُوا امْرَأَتَ فِرْعَوْنَ باب ۳۳: إِنَّ قَارُونَ مِنْ قَوْمٍ مُوسَى لائے فرعون کی بیوی کی مثال دی ہے۔ قارون موسیٰ کی قوم میں سے تھا بَاب ۳۴ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَإِلَى مَدْيَنَ أَخَاهُمُ الله تعالیٰ کا فرمانا: مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو شُعَيْبًا بھیجا بَاب ۳۵: قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: یونس بھی یقینا مرسلین میں سے تھا بَاب ٣٦: وَسُئَلُهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ ان سے اس بستی کے متعلق پوچھ جو سمندر کے قریب تھی حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ جب وہ لوگ سبت میں زیادتیاں کرتے تھے ۳۳۷ ۳۳۷ ۳۴۸ ۳۵۰ ۳۵۴ ۳۵۷ ۳۵۹ بَاب : قَوْلُهُ تَعَالَى وَآتَيْنَا دَاوُدَ زَبُورًا اللہ تعالی کا فرمانا: ہم نے داؤد کوز بوردی باب ۳۸ : أَحَبُّ الصَّلَاةِ إِلَى اللَّهِ صَلَاةُ دَاوُدَ اللہ کو سب سے زیادہ پیاری نماز حضرت داؤد کی نماز ہے۔۔۔ ۳۶۶ بَاب :۳۹: وَاذْكُرُ عَبْدَنَا دَاوُدَ ذَا الْأَيْدِ اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کر جو بڑی طاقت کا مالک تھا۔ ۳۶۷ ۳۷۵ ۳۹۲ بَاب ۴۰ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَوَهَبْنَا لِدَاوُدَ سُلَيْمَان ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کیا بَاب ۴۱: قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَلَقَدْ آتَيْنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَة ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کافرمانا: یقینا ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی بَاب ۴۲: وَاضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ اور تو ان کے سامنے ایک گاؤں والوں کی حالت بیان کر ۳۹۴ بَاب ۴۳: قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى ذِكْرُ رَحْمَةِ رَبِّكَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: یہ ذکر اس رحمت کا ہے جو تیرے رب عَبْدَهُ زَكَرِيَّا کی اس کے بندے زکریا پر ہوئی ۔ بَاب ۴۴ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَاذْكُرُ فِي الْكِتَابِ ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کا فرمانا: کتاب میں مریم کا حال پڑھ جب وہ اپنے مَرْيَمَ إِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيًّا۔ گھر والوں سے الگ ہو کر ایک شرقی مکان میں چلی گئی ۔ ۳۹۶ ۲۰۰ باب ۴۵: وَإِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يُمَرْيَمُ إِنَّ اللهَ اصْطَفَكِ ۔۔۔۔ اور جب ملائکہ نے کہا: اے مریم ! اللہ نے تجھے چن لیا ہے ۔ ۴۰۶ بَاب ۴۶ : قَوْلُهُ تَعَالَى إِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَمَرُيَمُ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: جب فرشتوں نے کہا تھا کہ اے مریم ۔۔ ۴۰۸ باب ۴۷ : قَوْلُهُ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اے اہل کتاب! اپنے دین میں غلو وَلَا تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ إِلَّا الْحَقَّ مت کرو اور اللہ کی نسبت سوائے سچی بات کے نہ کہو ۴۱۴