صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 497 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 497

صحيح البخاری جلد 4 رَضِيَ ۴۹۷ ۲۰ - كتاب احاديث الأنب ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ طاؤس نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے اپنے باپ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله سے، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَحْنُ الْآخِرُونَ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے السَّابِقُوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بَيْدَ كُلّ أُمَّةٍ روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ہم سب سے آخر ہیں اور قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے۔ہاں اُوْتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا وَأُوْتِيْنَا مِنْ ہر ایک امت کو ہم سے پہلے کتاب دی گئی اور ہمیں ان بَعْدِهِمْ فَهَذَا الْيَوْمُ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ کے بعد دی گئی۔تو یہ (جمعہ کا دن) وہ دن ہے جس فَغَدًا لِلْيَهُودِ وَبَعْدَ غَدٍ لِلنَّصَارَى۔کے متعلق انہوں نے اختلاف کیا۔کل کا دن یہود کا ہے اور کل کے بعد نصاری کا۔اطرافه ۲۳۸ ،٨٧٦ ٨٩٦ ٢٩٥٦، ٦٦٢٤ ، ٦٨٨٧، ٠٧٠٣٦ ٠٧٤٩٥ ٣٤٨٧: عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فِي كُلِّ ۳۴۸۷ : اور سات دنوں میں ایک دن ہر مسلمان پر سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمٌ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَجَسَدَہ فرض ہے کہ وہ اپنا سر اور جسم دھوئے۔اطرافه: ۸۹۷، ۸۹۸ ٣٤٨٨: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۳۴۸۸ آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ سَمِعْتُ سَعِيدَ ہمیں بتایا کہ عمرو بن مرہ نے ہم سے بیان کیا کہ میں ابْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَدِمَ مُعَاوِيَةُ بْنُ نے سعید بن مسیب سے سنا۔انہوں نے کہا: حضرت أَبِي سُفْيَانَ الْمَدِينَةَ آخِرَ قَدْمَةٍ معاویہ بن ابی سفیان جب آخری دفعہ مدینہ میں آئے قَدِمَهَا فَخَطَبَنَا فَأَخْرَجَ كُبَّةٌ مِنْ شَعَرٍ تو ہم سے مخاطب ہوئے اور بالوں کا ایک گچھا نکالا اور فَقَالَ مَا كُنْتُ أُرَى أَنَّ أَحَدًا يَفْعَلُ کہا: میں نہیں سمجھتا تھا کہ یہودیوں کے سوا اور بھی ایسا هَذَا غَيْرَ الْيَهُودِ وَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ کرتا ہوگا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام فریب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّاهُ الزُّوْرَ يَعْنِي الْوِصَالَ رکھا ہے یعنی بالوں میں پیوند لگانے کا۔آدم کی طرح فِي الشَّعَرِ۔تَابَعَهُ غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ۔غندر نے بھی شعبہ سے اس حدیث کو روایت کیا۔اطرافة: ٣٤٦٨ ٥٩٣٢، ٥٩٣٨