صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 496 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 496

البخاری جلد ٦ فَافْعَلْ مَا شِئْتَ۔اطرافه: ٣٤٨٤، ٦١٢٠۔۴۹۶ ۲۰ - كتاب احاديث الأنبياء میں سے ایک یہ ہے کہ جب تو شرم نہ کرے تو پھر جو تو چاہے کر۔٣٤٨٤: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۳۴۸۴ آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور سے روایت کی کہ انہوں حِرَاشِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ قَالَ نے کہا: میں نے ربعی بن حراش سے سنا۔وہ حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِمَّا ابو مسعود سے روایت کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ إِذَا لَمْ نے فرمایا: لوگوں نے جو پہلے انبیاء کے کلام سے یاد رکھا ہے، اس میں سے یہ بھی ہے کہ جب تو شرم نہ کرے تو پھر جو تُو چاہے کر۔تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ۔اطرافه: ٣٤٨٣، ٦١٢٠۔٣٤٨٥: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۳۴۸۵ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔یونس نے ہمیں بتایا کہ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ زُہری سے روایت ہے۔(کہ انہوں نے کہا ) سالم حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے مجھے بتایا کہ حضرت ابن عمر نے ان سے بیان کیا قَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَجُرُّ إِزَارَهُ مِنَ که نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک شخص تکبر سے الْخُيَلَاءِ خُسِفَ بِهِ فَهُوَ يُجَلْجَلُ فِي اپنے تہہ بند کو گھسیٹتے چلا آ رہا تھا کہ اتنے میں وہ زمین الْأَرْضِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ تَابَعَهُ میں دھنسا دیا گیا اور وہ قیامت کے دن تک زمین میں عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنِ الزُّهْرِي۔لڑکھڑاتا ہوا چلا جارہا ہے۔یونس کی طرح عبد الرحمن بن خالد نے بھی زہری سے یہی روایت نقل کی۔طرفه: ۵۷۹۰ ٣٤٨٦: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ :۳۴۸۶ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنِي وُہیب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: (عبد اللہ ) بن