صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 494 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 494

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۹۴ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء ٣٤٨٠: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۳۴۸۰ عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبداللہ ابْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ بن عقبہ سے، عبید اللہ نے حضرت ابوہریرہ سے روایت رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص كَانَ الرَّجُلُ يُدَايِنُ النَّاسَ فَكَانَ يَقُولُ تھا جو لوگوں کو قرض دیا کرتا تھا اور اپنے خدام سے کہا لِفَتَاهُ إِذَا أَتَيْتَ مُعْسِرًا فَتَجَاوَزْ عَنْهُ کرتا تھا کہ جب تم کسی شخص کو تنگدست پاؤ تو اس سے لَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يَتَجَاوَزَ عَنَّا قَالَ فَلَقِيَ الله در گذر کرو۔ شاید اللہ ہم سے بھی در گذر کرے ۔ آپ نے فرمایا: چنانچہ وہ اللہ سے ملا تو اس نے (اسی نیکی فَتَجَاوَزَ عَنْهُ۔ طرفه: ۲۰۷۸۔ کی وجہ سے) اس سے درگذر کر دیا۔ ٣٤٨١: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۴۸۱ : عبد اللہ بن محمد (مسندی ) نے مجھ سے بیان مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ کیا کہ ہشام نے ہمیں بتایا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔ عبدالرحمن صلى الله علی الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ انہوں نے زہری سے، زہری نے حمید بن عبد سے حمید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ ابو ہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ فرمایا: ایک شخص بہت گناہ کیا کرتا تھا۔ جب موت کا رَجُلٌ يُسْرِفُ عَلَى نَفْسِهِ فَلَمَّا حَضَرَهُ وقت اس پر آیا تو اس نے اپنے بیٹوں سے کہا: جب الْمَوْتُ قَالَ لِبَنِيْهِ إِذَا أَنَا مُتُّ میں مر جاؤں تو مجھے جلا ڈالنا ، پھر مجھے پینا اور ہوا میں فَأَحْرِقُوْنِي ثُمَّ اطْحَنُونِي ثُمَّ ذَرُوْنِي فِي بکھیر دینا۔ اللہ کی قسم ! اگر میرے اللہ نے مجھ پر قابو پا الرِّيحِ فَوَاللَّهِ لَئِنْ قَدَرَ اللهُ عَلَيَّ لیا تو وہ مجھے ضرور ایسی سزادے گا کہ اس نے کسی کو بھی نہ دی ہوگی ۔ جب وہ مر گیا تو اس سے ایسا ہی کیا گیا۔ لَيُعَذِّبَنِي عَذَابًا مَا عَذَّبَهُ أَحَدًا فَلَمَّا اللہ نے زمین کو حکم دیا اور فرمایا: جو ذرات اس کے تم مَاتَ فُعِلَ بِهِ ذَلِكَ فَأَمَرَ اللهُ الْأَرْضَ میں ہیں ان کو اکٹھا کرو۔ زمین نے وہ سب ذرات فَقَالَ اجْمَعِي مَا فِيْكِ مِنْهُ فَفَعَلَتْ فَإِذَا اکٹھے کر دیئے اور کیا دیکھا کہ وہ کھڑا ہے۔ اللہ نے