صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 493
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۹۳ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابو سعید خدری اطرافه: ٦٤٨١، ٧٥٠٨۔ سے سنا۔ انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ ٣٤٧٩: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۴۷۹ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ ابوعوانہ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد الملک بن عمیر سے، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ قَالَ قَالَ عُقْبَةُ عبد الملک نے ربعی بن جراش سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: حضرت عقبہ بن عمر و ابو مسعود انصاری) لِحُذَيْفَةَ أَلَا تُحَدِّثُنَا مَا سَمِعْتَ مِنَ صلى الله نے حضرت حذیفہ سے کہا: کیا آپ ہمیں وہ باتیں النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نہیں بتائیں گے جو آپ نے نبی ﷺ سے سنیں؟ سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ إِنَّ رَجُلًا حَضَرَهُ الْمَوْتُ انہوں نے کہا: میں نے آپ کو فرماتے سنا کہ ایک لَمَّا أَيْسَ مِنَ الْحَيَاةِ أَوْصَى أَهْلَهُ إِذَا شخص تھا جس پر موت کا وقت آیا اور جب وہ زندگی سے بالکل مایوس ہو گیا تو اس نے اپنے گھر والوں کو مُتُّ فَاجْمَعُوْا لِي حَطَبًا كَثِيرًا ثُمَّ أَوْرُوا نَارًا حَتَّى إِذَا أَكَلَتْ لَحْمِي سی لکڑیاں اکٹھی کرنا پھر آگ سلگا کر مجھ کو جلا دینا۔ وَخَلَصَتْ إِلَى عَظْمِي فَخُذُوهَا جب وہ میرے گوشت کو بھسم کر لے اور میری ہڈیوں وصیت کی کہ جب میں مر جاؤں تو میرے لئے بہت فَاطْحَنُوْهَا فَذَرُّوْنِي فِي الْيَمِّ فِي يَوْمِ تک پہنچ جائے تو ان ہڈیوں کو لے کر ان کو پینا اور حَارٍ أَوْ رَاحٍ فَجَمَعَهُ اللهُ فَقَالَ لِمَ میری راکھ کو سمندر میں جس دن گرمی ہو یا فرمایا: جس دن یا فَعَلْتَ قَالَ خَشْيَتَكَ فَغَفَرَ لَهُ قَالَ عُقْبَةُ دن ہوا چل رہی ہو، بکھیر دینا اللہ نے اس کو اکٹھا کیا وَأَنَا سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ۔ اور فرمایا: تم نے ایسا کیوں کیا ؟ اس نے عرض کیا: تیرے ڈر کی وجہ سے۔ تو اللہ نے اسے بخش دیا۔ حضرت عقبہ نے کہا: اور میں نے بھی آپ کو یہ بیان کرتے سنا۔ حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا موسى بن اسماعیل ) نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عوانہ عَبْدُ الْمَلِكِ وَقَالَ فِي يَوْمٍ رَاحٍ۔ نے ہمیں بتایا کہ عبدالملک نے ہم سے بیان کیا اور اطرافه: ٣٤٥٢، ٦٤٨٠۔ انہوں نے (یوں ) کہا کہ جس دن ہوا چل رہی ہو۔