صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 492 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 492

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۹۲ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عبداللہ بن مسعود ) نے کہا: گویا میں نبی یا اے يَحْكِي نَبِيًّا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ ضَرَبَهُ قَوْمُهُ کو اب بھی دیکھ رہا ہوں کہ نبیوں میں سے ایک نبی کا فَأَدْمَوْهُ وَهُوَ يَمْسَحُ الدَّمَ عَنْ وَجْهِهِ حال آپ سنا رہے ہیں جس کو اس کی قوم نے مار مار کر وَيَقُوْلُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِقَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا لہولہان کر دیا تھا اور وہ اپنے چہرے سے خون پونچھ يَعْلَمُونَ۔ طرفه ٦٩٢٩۔ رہے تھے اور کہتے جاتے تھے: اے اللہ ! میری قوم کو بخش کیونکہ وہ نہیں جانتے (کہ میں اللہ کا رسول ہوں ) ٣٤٧٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۴۷۸: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عوانہ أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ نے قتادہ سے، قتادہ نے عقبہ بن عبدالغافر سے، عقبہ عَبْدِ الْغَافِرِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ نے حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابو سعید صلى الله رض عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ تم سے پہلے ایک شخص تھا جس کو اللہ نے بہت مال دیا تھا۔ جب اس کی موت أَنَّ رَجُلًا كَانَ قَبْلَكُمْ رَغَسَهُ اللَّهُ مَالًا کا وقت آیا۔ اس نے اپنے بیٹوں سے کہا: میں تمہارا فَقَالَ لِبَنِيْهِ لَمَّا حُضِرَ أَيَّ أَبٍ كُنْتُ کیسا باپ تھا ؟ انہوں نے کہا: آپ بہت اچھے باپ لَكُمْ قَالُوْا خَيْرَ أَبِ قَالَ فَإِنِّي لَمْ أَعْمَلْ تھے۔ اس نے کہا: میں نے کبھی کوئی اچھا کام نہیں کیا۔ خَيْرًا قَطُّ فَإِذَا مُتُّ فَأَحْرِقُوْنِي جب میں مرجاؤں تو مجھے جلا دینا۔ پھر مجھے پینا اور ثُمَّ اسْحَقُونِي ثُمَّ ذَرُّوْنِي فِي يَوْمٍ کی آندھی کے دن میرے ذرات کو بکھیر دینا۔ چنانچہ عَاصِفٍ فَفَعَلُوا فَجَمَعَهُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ انہوں نے ایسا ہی کیا۔ اللہ عزوجل نے اس کے ذرات کو اکٹھا کیا اور فرمایا: تمہیں اس فعل پر کس نے فَقَالَ مَا حَمَلَكَ قَالَ مَخَافَتُكَ فَتَلَقَّاهُ بِرَحْمَتِهِ۔ وَقَالَ مُعَادٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ آمادہ کیا ؟ اس نے عرض کیا: تیرے ڈر نے ہی۔ یہ جواب سن کر اللہ نے اسے اپنی آغوش رحمت میں لے عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ لیا۔ اور معاذ نے کہا: شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَبْدِ الْغَافِرِ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قادہ سے روایت کی ، کہا: میں نے عقبہ بن عبد الغافر