صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 491
صحيح البخاری جلد 4 ۴۹۱ ۲۰ - كتاب احاديث الأنبياء إِنَّمَا أَهْلَكَ الَّذِيْنَ قَبْلَكُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا سے جو پہلے تھے، ان کو صرف اسی بات نے ہلاک کر إِذَا سَرَقَ فِيْهِمُ الشَّرِيْفُ تَرَكُوهُ وَإِذَا دیا کہ ان کی عادت تھی کہ جب ان میں کوئی بڑا چوری سَرَقَ فِيْهِمُ الضَّعِيْفُ أَقَامُوا عَلَيْهِ کرتا تو اس کو چھوڑ دیتے اور اگر ان میں سے غریب الْحَدَّ وَايْمُ اللَّهِ لَوْ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ چوری کرتا تو اس کے خلاف سزا کا فیصلہ کرتے۔اور اللہ کی قسم ! اگر فاطمہ بنت محمد ( ﷺ ) چوری کرے مُحَمَّدٍ سَرَقَتْ لَقَطَعْتُ يَدَهَا۔گی تو میں اس کا بھی ہاتھ کاٹ ڈالوں گا۔اطرافه ،۲٦٤۸ ، ۳۷۳۲، ۳۷۳۳، ٤٣٠٤ ٦٧٨٧، ۶۷۸۸، ۶۸۰۰ ٣٤٧٦: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۳۴۷۶: آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ عبد الملک بن میسرہ نے ہم سَمِعْتُ النَّزَّالَ بْنَ سَبْرَةَ الْهِلَالِيَّ سے بیان کیا، کہا: میں نے نزال بن سبرہ ہلالی سے اللهُ عَنْهُ سنا۔وہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ کرتے تھے۔انہوں نے کہا: میں نے ایک شخص سے قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا قَرَأَ آيَةً وَسَمِعْتُ سنا کہ اس نے قرآن کی آیت ایسی طرز سے پڑھی کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی قرآت کے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ خِلَافَهَا فَجِئْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ خلاف پڑھتے سنا تھا۔میں اس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَعَرَفْتُ فِي کے پاس لے آیا اور آپ کو بتایا۔میں نے آپ کے وَجْهِهِ الْكَرَاهِيَةَ وَقَالَ كِلَاكُمَا چہرے سے ناپسندیدگی محسوس کی اور آپ نے فرمایا: مُحْسِنٌ وَلَا تَخْتَلِفُوْا فَإِنَّ مَنْ كَانَ تم دونوں ہی اچھا پڑھتے ہو اور آپس میں جھگڑا نہ کیا کرو کیونکہ جو لوگ تم سے پہلے تھے انہوں نے آپس قَبْلَكُمُ اخْتَلَفُوْا فَهَلَكُوا۔اطرافه: ٢٤١٠، ٥٠٦٢۔میں جھگڑا کیا اور وہ ہلاک ہو گئے۔٣٤٧٧: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۳۴۷۷: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ میرے حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ باپ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم سے بیان کیا۔حَدَّثَنِي شَقِيْقَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ كَأَنِّي أَنْظُرُ انہوں نے کہا شقیق (بن سلمہ ) نے مجھ سے بیان کیا کہ