صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 489 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 489

صحيح البخاری جلد ۶ ۴۸۹ ۲۰ - كتاب احاديث الأنبياء وَتَصَدَّقَا۔الْجَارِيَةَ وَأَنْفِقُوْا عَلَى أَنْفُسِهِمَا مِنْهُ لڑکے کا اس لڑکی سے نکاح کر دو اور اس سونے سے ان دونوں پر خرچ کرو اور صدقہ بھی دو۔٣٤٧٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۳۴۷۳: عبدالعزیز بن عبداللہ (اویسی) نے ہم عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكَ عَنْ مُحَمَّدِ سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ابْنِ الْمُنْكَدِرِ وَعَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى انہوں نے محمد بن منکدر اور ابوالنضر سے، جو عمر بن عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَامِرِ بْن سَعْدِ عبید اللہ کے آزاد کردہ غلام تھے۔ان دونوں نے ابْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ سَمِعَهُ عامر بن سعد بن ابی وقاص سے، عامر نے اپنے باپ يَسْأَلُ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ مَاذَا سَمِعْتَ مِنْ سے روایت کی کہ انہوں نے ان سے کہا۔وہ حضرت رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي اسامہ بن زید سے پوچھتے تھے : آپ نے طاعون کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا سنا ؟ حضرت اسامہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طاعون ایک نہایت ہی سخت عذاب ہے جو بنی اسرائیل رِجْسٌ أُرْسِلَ عَلَى طَائِفَةٍ مِنْ بَنِي کے ایک گروہ پر نازل کیا گیا یا فرمایا: ان پر بھیجا گیا إِسْرَائِيْلَ أَوْ عَلَى مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ فَإِذَا جو تم سے پہلے تھے۔اس لئے جب تم سنو کہ کسی جگہ سَمِعْتُمْ بِهِ بِأَرْضِ فَلَا تَقْدَمُوا عَلَيْهِ پر یہ بیماری پھیل گئی ہے تو وہاں نہ جاؤ اور جب کسی وَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضِ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا جگہ پر یہ بیماری پھیل جائے اور تم وہاں ہو تو اس یہ تَخْرُجُوْا فِرَارًا مِنْهُ قَالَ أَبُو النَّضْرِ لا سے بھاگ کر نہ نکلو۔ابونضر نے یوں کہا: تمہاری اگر اس سے بھاگنے ہی کی نیت ہو تو یہ نیت تمہیں الطَّاعُوْنِ فَقَالَ أَسَامَةُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطَّاعُوْنُ يُخْرِجُكُمْ إِلَّا فِرَارًا مِنْهُ۔اطرافه: ٥٧٢٨، ٦٩٧٤۔وہاں سے نہ نکالے۔٣٤٧٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۳۴۷۴ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ حَدَّثَنَا داؤد بن ابی الفرات نے ہمیں بتایا کہ عبداللہ بن عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ بریدہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یحی بن یعمر سے بچی پیچی