صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 488 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 488

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۸۸ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء هُمَا ثَمَّ۔ وَحَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بھیڑیا بھی بات کرتا ہے۔ آپ نے فرمایا: میں تو اس عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ پر یقین رکھتا ہوں اور ابو اور ابو بکر اور عمرہ بھی۔ اور وہ دونوں اور علی ( بن عبد اللہ مدینی ) نے أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ وہاں موجود نہ تھے۔ اور ہو ہمیں بتایا ۔ سفیان بن عیینہ ) نے مشعر سے ، مشعر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ۔ نے سعد بن ابراہیم سے، سعد نے ابوسلمہ سے، ابو سلمہ نے حضرت ابو ہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کی ۔ اطرافه: ٢٣٢٤، ٣٦٦٣، ٣٦٩٠۔ ٣٤٧٢: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۳۴۷۲: اسحاق بن نصر نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے معمر هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نے تمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شخص سے اس اشْتَرَى رَجُلٌ مِنْ رَجُلٍ عَقَارًا لہ نے فرمایا: ایک شخص نے کسی شخص سے اس کی زمین خریدی۔ جس شخص نے وہ زمین لی تھی ، اس نے اس فَوَجَدَ الرَّجُلُ الَّذِي اشْتَرَى الْعَقَارَ فِي کی زمین میں ایک گھڑا پایا جس میں سونا تھا۔ تو جس عَقَارِهِ جَرَّةً فِيْهَا ذَهَبٌ فَقَالَ لَهُ الَّذِي شخص نے اس زمین کو لیا تھا اس نے کہا: مجھ سے اپنا اشْتَرَى الْعَقَارَ خُذْ ذَهَبَكَ مِنِّي إِنَّمَا سونا لے لو کیونکہ ہم نے تو تم سے صرف زمین خریدی اشْتَرَيْتُ مِنْكَ الْأَرْضَ وَلَمْ أَبْتَعْ مِنْكَ ہے اور تم سے سونا نہیں خریدا اور وہ شخص جس کی زمین الذَّهَبَ وَقَالَ الَّذِي لَهُ الْأَرْضُ إِنَّمَا تھی کہنے لگا: میں نے تمہیں زمین اور جو کچھ اس میں بِعْتُكَ الْأَرْضَ وَمَا فِيهَا فَتَحَاكَمَا إِلَى تھا بچا ہے۔ آخر وہ دونوں ایک تھا بیچا ہے۔ آخر وہ دونوں ایک شخص کے پاس تصفیہ ہا کے لیے گئے تو اس شخص نے جس کے پاس وہ جھگڑا رَجُلٍ فَقَالَ الَّذِي تَحَاكَمَا إِلَيْهِ أَلَكُمَا نپٹانے کے لئے گئے تھے، پوچھا: کیا تمہاری اولاد وَلَدٌ قَالَ أَحَدُهُمَا لِي غُلَامٌ وَقَالَ ہے؟ ان میں سے ایک نے کہا: ہاں ایک لڑکا اور الْآخَرُ لِي جَارِيَةٌ قَالَ أَنْكِحُوا الْغُلَامَ دوسرے نے کہا: میری ایک لڑکی ہے۔ تو اس نے کہا: