صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 486 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 486

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۸۶ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ باپ سے ، ان کے باپ نے ابوسلمہ سے، ابوسلمہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّهُ قَدْ كَانَ فِيْمَا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے مَضَى قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُوْنَ وَإِنَّهُ فرمایا کہ تم سے پہلے جو اُمتیں گذری ہیں ان میں إِنْ كَانَ فِي أُمَّتِي هَذِهِ مِنْهُمْ فَإِنَّهُ عُمَرُ محدث ہوا کرتے تھے اور اگر میری اس امت میں ابْنُ الْخَطَّابِ۔ طرفه: ٣٦٨٩۔ ان میں سے کوئی ہے تو وہ عمر بن خطاب ہیں۔ ٣٤٧٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۴۷۰ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيّ عَنْ شُعْبَةَ الى عدی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِي نے قتادہ سے، قتادہ نے ابوالصدیق ناجی (بکر بن قیس) سے، انہوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ سے، حضرت ابوسعید نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپؐ نے فرمایا: بنی اسرائیل میں ایک شخص تھا جس قَالَ كَانَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ رَجُلٌ نے ننانوے آدمیوں کو قتل کیا تھا۔ پھر وہ مسئلہ پوچھنے قَتَلَ تِسْعَةً وَتِسْعِيْنَ إِنْسَانًا ثُمَّ خَرَجَ کے لئے نکلا اور ایک راہب کے پاس آیا اور اس سے يَسْأَلُ فَأَتَى رَاهِبًا فَسَأَلَهُ فَقَالَ لَهُ کہنے لگا کہ کیا میری توبہ قبول ہوسکتی ہے؟ اس نے کہا: هَلْ مِنْ تَوْبَةٍ قَالَ لَا فَقَتَلَهُ فَجَعَلَ نہیں ۔ یہ سن کر اس نے اس کو بھی مار ڈالا اور پھر وہ يَسْأَلُ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ انْتِ قَرْيَةَ كَذَا اسی طرح مسئلہ پوچھنے لگا تو ایک شخص نے اس سے کہا: فلاں فلاں بستی میں جاؤ تو راستے میں اس کو موت وَكَذَا فَأَدْرَكَهُ الْمَوْتُ فَنَاءَ بِصَدْرِهِ نے آلیا اور مرتے وقت اس نے اپنے سینے کو اس نَحْوَهَا فَاخْتَصَمَتْ فِيْهِ مَلَائِكَةُ بستی کی طرف جھکا دیا۔ اب اس کے متعلق رحمت الرَّحْمَةِ وَمَلَائِكَةُ الْعَذَابِ فَأَوْحَى اللَّهُ کے فرشتے اور عذاب کے فرشتے جھگڑنے لگے۔ اللہ إِلَى هَذِهِ أَنْ تَقَرَّبِي وَأَوْحَى الله نے اس بستی کو وحی کی کہ اس کے قریب ہو جا اور اللہ إِلَى هَذِهِ أَنْ تَبَاعَدِي وَقَالَ قِيْسُوا نے اس بستی کو جہاں سے وہ نکلا تھا حکم دیا کہ اس سے