صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 485
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۸۵ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء ابْنُ حَازِمٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جریر بن حازم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، سِيْرِيْنَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ایوب نے محمد بن سیرین سے، انہوں نے حضرت قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: بَيْنَمَا كَلْبٌ يُطِيفُ بِرَكِيَّةٍ كَادَ يَقْتُلُهُ نبی ﷺ نے فرمایا: ایک بار ایک کتا ایک کنوئیں پر الْعَطَشُ إِذْ رَأَتْهُ بَغِيٌّ مِنْ بَغَايَا بَنِي گھوم رہا تھا۔ قریب تھا کہ پیاس اس کو مار ڈالے۔ إِسْرَائِيلَ فَنَزَعَتْ مُوْقَهَا فَسَقَتْهُ اتنے میں بنی اسرائیل کی کھنچینیوں میں سے ایک کیچنی فَغُفِرَ لَهَا بِهِ۔ طرفه: ۳۳۲۱ نے اسے دیکھ لیا۔ اس نے اپنا موزہ اتارا اور اس کتے کو پانی پلایا۔ اس سبب سے اس کو بخش دیا گیا۔ ٣٤٦٨: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۳۴۶۸ : عبد الله بن : عبداللہ بن مسلمہ قعنبی ) نے ہمیں بتایا۔ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے ابن شہاب سے، حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ ابن شہاب نے محمید بن عبدالرحمن سے روایت کی کہ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ عَامَ حَجَّ عَلَی انہوں نے حضرت معاویہ بن ابی سفیان سے جس الْمِنْبَرِ فَتَنَاوَلَ قُصَّةً مِنْ شَعَرٍ وَكَانَتْ سال انہوں نے حج کیا، سنا جبکہ وہ منبر پر کھڑے فِي يَدَيْ حَرَسِي فَقَالَ يَا أَهْلَ الْمَدِينَةِ تھے۔ انہوں نے بالوں کا ایک پوٹلا لیا اور وہ ان کے أَيْنَ عُلَمَاؤُكُمْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ پہریدار کے ہاتھ میں تھا اور کہنے لگے: اے اہل مدینہ! عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عَنْ مِثْلِ هَذِهِ وَيَقُوْلُ تمہارے علماء کہاں ہیں؟ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم إِنَّمَا هَلَكَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ حِيْنَ اتَّخَذَ سے سنا۔ آپ ایسا کرنے سے منع کرتے تھے اور هَذِهِ نِسَاؤُهُمْ۔ اطرافه ٣٤٨٨، ٥٩٣٢، ٥٩٣٨۔ فرماتے تھے کہ بنی اسرائیل اس وقت ہلاک ہوئے کہ جب ان کی عورتوں نے یہ کام شروع کیا۔ ٣٤٦٩: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۳۴۶۹ : عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے