صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 484
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۸۴ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء باب ٥٤ ٣٤٦٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۴۶۶ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ نے ہمیں بتایا کہ ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ نے عبد الرحمن سے روایت کی ۔ عبدالرحمن نے ان کو صلى الله أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نا۔ حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ ﷺ سے سنا۔ رسول عل آپ فرماتے تھے: ایک بار ایک عورت اپنے بیٹے کو يَقُوْلُ بَيْنَا امْرَأَةٌ تُرْضِعُ ابْنَهَا إِذْ دودھ پلا رہی تھی۔ اتنے میں ایک سوار اس کے سامنے مَرَّ بِهَا رَاكِبٌ وَهِيَ تُرْضِعُهُ فَقَالَتْ سے گذرا اور وہ اس کو دودھ پلا رہی تھے۔ وہ بولی: اللَّهُمَّ لَا تُمِتِ ابْنِي حَتَّى يَكُوْنَ مِثْلَ اے اللہ ! میرے بیٹے کو نہ ماریو جب تک کہ اس جیسا نہ هَذَا فَقَالَ اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْنِي مِثْلَهُ ثُمَّ ہو جائے ۔ (یہ سن کر ) وہ بچہ بولا: اے اللہ ! مجھے اس رَجَعَ فِي الثَّدْيِ وَمُرَّ بِامْرَأَةٍ تُجَرَّرُ جیسا نہ بنائیں۔ پھر وہ پستان سے دودھ پینے لگ گیا۔ وَيَلْعَبُ بِهَا فَقَالَتْ اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلِ پھر ایک عورت کو لے کر گزرے جسے گھیٹ رہے ابْنِي مِثْلَهَا فَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي تھے۔ اس سے بنی مخول کر رہے تھے۔ وہ کہنے لگی: اے اللہ ! میرے بیٹے کو اس عورت جیسا نہ بنائیو۔ وہ مِثْلَهَا فَقَالَ أَمَّا الرَّاكِبُ فَإِنَّهُ كَافِرٌ بولا: اے اللہ ! مجھے اس جیسا بنا۔ وہ بچہ کہنے لگا: وہ جو وَأَمَّا الْمَرْأَةُ فَإِنَّهُمْ يَقُوْلُوْنَ لَهَا تَزْنِي سوار ہے وہ تو کافر ہے اور یہ جو عورت ہے اس کو وَتَقُوْلُ حَسْبِيَ اللَّهُ وَيَقُوْلُوْنَ تَسْرِقُ کہہ رہے ہیں کہ تو زنا کرتی ہے اور وہ کہتی ہے کہ اللہ وَتَقُوْلُ حَسْبِيَ اللَّهُ ۔ ہی مجھے جانتا ہے کہ میں پاک دامن ہوں۔ اسی طرح لوگ کہتے ہیں کہ تو چوری کرتی ہے۔ وہ کہتی ہے کہ اللہ ہی مجھے جانتا ہے کہ میں نے ایسا فعل کبھی نہیں کیا۔ اطرافه: ١٢٠٦، ٢٤٨٢، ٣٤٣٦۔ ٣٤٦٧: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ تَلِيدٍ ۳۴۶۷ : سعید بن تلید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ ( عبد الله ) بن وہب نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: