صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 483 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 483

صحيح البخاری جلد ۲ الله ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء فَكَرِهْتُ أَنْ أُوْقِظَهُمَا وَكَرِهْتُ أَنْ چلا رہے تھے۔ میرا طریق تھا کہ جب تک میرے أَدَعَهُمَا فَيَسْتَكِنَّا لِشَرْبَتِهِمَا فَلَمْ أَزَلْ والدین دودھ نہ پی لیتے، میں ان (بچوں کو پلایا نہیں کرتا تھا۔ میں نے ناپسند کیا کہ ان دونوں کو جگاؤں اور أَنْتَظِرُ حَتَّى طَلَعَ الْفَجْرُ فَإِنْ كُنْتَ یہ بھی نا پسند کیا کہ انہیں چھوڑ دوں اور وہ اپنی جھونپڑی تَعْلَمُ أَنِّي فَعَلْتُ ذَلِكَ مِنْ خَشْيَتِكَ ہی میں پڑے دودھ پینے کا انتظار کرتے رہیں۔ اس فَفَرِّجْ عَنَّا فَانْسَاحَتْ عَنْهُمُ الصَّخْرَةُ لئے میں انتظار کرتا رہا یہاں تک کہ اں تک کہ صبح ہو گئی۔ پس اے اللہ ! اگر تو جانتا ہے کہ میں نے یہ کام تیرے حَتَّى نَظَرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَقَالَ الْآخَرُ خوف سے کیا تھا تو یہ مصیبت ہم سے دور کر۔ اس پر وہ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّهُ كَانَ لِي ابْنَةُ پھر ان کے اوپر سے اتنا ہٹ گیا کہ انہوں نے آسمان عَمِّ مِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَيَّ وَأَنِّي کو دیکھ لیا۔ پھر تیسرے نے یوں دعا کی : یا اللہ تیرے رَاوَدْتُهَا عَنْ نَفْسِهَا فَأَبَتْ إِلَى أَنْ علم میں ہے کہ میرے چاکی ایک بیٹی تھی جو تمام لوگوں میں سے مجھے نہایت ہی پیاری تھی اور یہ کہ میں نے آتِيَهَا بِمِائَةِ دِينَارٍ فَطَلَبْتُهَا حَتَّى اسے بدی کی ترغیب دی۔ اس نے نہ مانا مگر اس شرط قَدَرْتُ فَأَتَيْتُهَا بِهَا فَدَفَعْتُهَا إِلَيْهَا پر کہ میں اسے ایک سو اشرفیاں لا دوں ۔ میں نے ان کی جستجو کی یہاں تک کہ ان کو حاصل کر لیا۔ پھر میں فَأَمْكَنَتْنِي مِنْ نَفْسِهَا فَلَمَّا فَعَدْتُ بَيْنَ اس کے پاس لے آیا اور اس کے حوالے کر دیں۔ اس رِجْلَيْهَا فَقَالَتِ اتَّقِ اللهَ وَلَا تَقُضَّ پر اس نے مجھے اپنے پاس آنے دیا۔ جب میں اس کی الْخَاتَمَ إِلَّا بِحَقِّهِ فَقُمْتُ وَتَرَكْتُ دونوں ٹانگوں کے درمیان بیٹھا تو اس نے کہا: اللہ کی ناراضگی سے بچ اور اس مہر کو جائز طریق کے سوامت الْمِائَةَ الدِّيْنَارِ فَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنِّي توڑ ۔ یہ سنتے ہی میں کھڑا ہو گیا اور میں نے ایک سو فَعَلْتُ ذَلِكَ مِنْ خَشْيَتِكَ فَفَرِّجْ عَنَّا دینا ر بھی اس کے پاس چھوڑ دیئے ۔ اے اللہ ! اگر تو فَفَرَّجَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَخَرَجُوْا ۔ جانتا ہے کہ میں نے یہ کام تیرے خوف کی وجہ سے کیا تھا تو تو یہ مصیبت ہم سے دور کر۔ چنانچہ اللہ نے ان سے مصیبت دور کر دی اور وہ تینوں نکل آئے ۔ اطرافه: ۲۲۱۵، ۲۲۷۲، ۲۳۳۳، ٥٩٧٤۔