صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 482 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 482

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۸۲ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء يَا هَؤُلَاءِ لَا يُنْجِيْكُمْ إِلَّا الصِّدْقُ دے سکتا ہے۔ اس لئے تم میں سے ہر ایک شخص نے جو فَلْيَدْعُ كُلُّ رَجُلٍ مِنْكُمْ بِمَا يَعْلَمُ أَنَّهُ اخلاص سے کام کیا ہے اس کے توسل سے دعا کرے قَدْ صَدَقَ فِيْهِ فَقَالَ وَاحِدٌ مِنْهُمُ اللَّهُمَّ تو ان میں سے ایک نے یوں دعا کی: اے میرے اللہ ! إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّهُ كَانَ لِي أَجِيْرٌ عَمِلَ تو جانتا ہے کہ میرا ایک مزدور تھا جس نے میرے لئے ایک فرق چاولوں کی اجرت پر کام کیا۔ پھر وہ چلا گیا ☆ لِي عَلَى فَرَقٍ مِنْ أَرْزَ فَذَهَبَ وَتَرَكَهُ اور چاول چھوڑ دیئے ، نہ لئے ۔ پھر میں نے وہ ایک وَأَنِّي عَمَدْتُ إِلَى ذَلِكَ الْفَرَقِ فَزَرَعْتُهُ فرق چاول لئے اور انہیں بو دیا۔ پھر اس کی پیداوار فَصَارَ مِنْ أَمْرِهِ أَنِّي اشْتَرَيْتُ مِنْهُ بَقَرًا اتنی ہوئی کہ میں نے اس میں سے گائے بیل خرید وَأَنَّهُ أَتَانِي يَطْلُبُ أَجْرَهُ فَقُلْتُ لَهُ لئے ۔ پھر یوں ہوا کہ وہ میرے پاس اپنی مزدوری اعْمِدُ إِلَى تِلْكَ الْبَقَرِ فَسُقْهَا فَقَالَ لِي مانگنے آیا۔ میں نے اسے کہا کہ ان گائے بیل کی طرف جاؤ اور ان کو ہانک کر لے جاؤ۔ یہ سن کر اس نے مجھ إِنَّمَا لِي عِنْدَكَ فَرَقٌ مِنْ أَرُزٍ فَقُلْتُ لَهُ سے کہا: میرے تو تمہارے پاس صرف ایک فرق اعْمِدُ إِلَى تِلْكَ الْبَقَرِ فَإِنَّهَا مِنْ ذَلِكَ چاول تھے۔ میں نے اس سے کہا کہ ان کی طرف جاؤ الْفَرَقِ فَسَاقَهَا فَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنِّي کيونکہ یہ ایک فرق چاول سے خرید کردہ ہیں۔ چنانچہ فَعَلْتُ ذَلِكَ مِنْ خَشْيَتِكَ فَفَرِّجْ عَنَّا وہ ان کو ہانک کر لے گیا۔ (اے اللہ ! ) اگر تو جانتا ہے فَانْسَاحَتْ عَنْهُمُ الصَّخْرَةُ فَقَالَ کہ میں نے یہ کام تیرے خوف سے کیا تھا تو ہم سے یہ الْآخَرُ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّهُ كَانَ مشکل دور کر۔ اس پر وہ پتھر ان سے پھٹ کر ہٹ گیا لِي أَبَوَانِ شَيْخَانِ كَبِيرَانِ وَكُنْتُ اور دوسرے نے یوں دعا کی: اے میرے اللہ ! تیرے ہ میرے بہت ہی بوڑھے ماں آتِيهِمَا كُلَّ لَيْلَةٍ بِلَبَنِ غَنَم لِي فَأَبْطَأْتُ علم میں ہے کہ میر ماں باپ تھے اور میں ہر رات ان کے لئے اپنی بکریوں کا دودھ لایا عَنْهُمَا لَيْلَةً فَجِئْتُ وَقَدْ رَقَدَا وَأَهْلِي کرتا تھا۔ ایک رات مجھے ان کے پاس آنے میں دیر وَعِيَالِي يَتَضَاغَوْنَ مِنَ الْجُوْعِ فَكُنْتُ ہو گئی اور میں ایسے وقت میں ان کے پاس آیا کہ وہ لَا أَسْقِيْهِمْ حَتَّى يَشْرَبَ أَبَوَايَ دونوں سو گئے تھے اور میرے بچے اور بیوی بھوک سے فرق ایک پیمانہ جو تین صاع یا سولہ رطل کا تھا ( النہایۃ فی غریب الحدیث ) اس کا اندازہ تقریباً ۹ سیر ہے۔