صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 449 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 449

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۴۹ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء مِنْ بَقَرٍ وَلِهَذَا وَادٍ مِنْ غَنَمٍ۔ ثُمَّ إِنَّهُ ہو بہو اسی صورت شکل میں آیا اور کہنے لگا: ایک مسکین أَتَى الْأَبْرَصَ فِي صُورَتِهِ وَهَيْئَتِهِ آدمی ہوں میرے سفر میں سارے وسیلے کٹ گئے ہیں، فَقَالَ رَجُلٌ مِسْكِينٌ تَقَطَّعَتْ بِيَ اس لئے سوائے اللہ کے اور پھر تمہارے بن آج میں الْجِبَالُ فِي سَفَرِي فَلَا بَلَاغَ الْيَوْمَ اپنے ٹھکانے نہیں پہنچ سکتا۔ میں تم کو اس ذات کا واسطہ دیتے ہوئے جس نے کہ تم کو یہ اچھا رنگ دیا اور یہ اچھا إِلَّا بِاللَّهِ ثُمَّ بِكَ أَسْأَلُكَ بِالَّذِي أَعْطَاكَ بدن دیا اور یہ اونٹ دیئے تم سے ایک اونٹ مانگتا ہوں اللَّوْنَ الْحَسَنَ وَالْجِلْدَ الْحَسَنَ تاکہ میں اپنے سفر میں اس پر سوار ہو کر اپنے ٹھکانے وَالْمَالَ بَعِيْرًا أَتَبَلَّعُ بِهِ فِي سَفَرِي پہنچوں۔ اس نے جواب دیا: حق بہت سے ہیں فَقَالَ لَهُ إِنَّ الْحُقُوْقَ كَثِيرَةٌ۔ فَقَالَ لَهُ (جنہیں میں نے ادا کرنا ہے۔) وہ فرشتہ اسے کہنے لگا: كَأَنِي أَعْرِفُكَ أَلَمْ تَكُنْ أَبْرَصَ يَقْذَرُكَ اليسا معلوم ہوتا ہے کہ میں نہیں پہچانتا ہوں۔ کیا تو کوڑھی نہ تھا ؟ لوگ تجھ سے کراہت کرتے تھے، محتاج تھا۔ اللہ النَّاسُ فَقِيرًا فَأَعْطَاكَ اللَّهُ فَقَالَ لَقَدْ نے تجھے دیا۔ اس نے کہا: میں تو خود بڑا ہوں اور بڑوں وَرِثْتُ لِكَابِرٍ عَنْ كَابِرٍ۔ فَقَالَ إِنْ سے وراثت ملتی چلی آئی ہے۔ فرشتہ نے کہا: تم جھوٹے كُنْتَ كَاذِبًا فَصَيَّرَكَ اللَّهُ إِلَى مَا ہو اللہ تمہیں اسی حالت میں لوٹادے جس میں تم تھے كُنْتَ۔ وَأَتَى الْأَقْرَعَ فِي صُورَتِهِ اور وہ گنجے کے پاس اس کی شکل وصورت میں آیا اور وَهَيْئَتِهِ فَقَالَ لَهُ مِثْلَ مَا قَالَ لِهَذَا اس کو بھی ویسا ہی کہا جیسا اس کوڑھی سے کہا تھا کے اس فَرَدَّ عَلَيْهِ مِثْلَ مَا رَدَّ عَلَيْهِ } هَذَا نے بھی اس کو وہی جواب دیا جو اس کوڑھی نے اس کو دیا فَقَالَ إِنْ كُنْتَ كَاذِبًا فَصَيَّرَكَ اللهُ إِلَى تھا۔ فرشتہ نے کہا تم جھوٹے ہو۔ اللہ تمہیں اسی حالت میں لوٹا دے جس میں تم تھے پھر وہ اندھے کے پاس مَا كُنْتَ۔ وَأَتَى الْأَعْمَى فِي صُورَتِهِ اسی صورت شکل میں آیا اور کہنے لگا: میں ایک مسکین شخص فَقَالَ رَجُلٌ مِسْكِيْنٌ وَابْنُ السَّبِيْلِ ہوں، مسافر ہوں ۔ سفر میں میرے سارے وسیلے کٹ وَتَقَطَّعَتْ بِهِ الْجِبَالُ فِي سَفَرِي گئے ہیں ۔ آج سوائے اللہ کے اور تمہارے بغیر ٹھکانے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ الفاظ أَتَبَلعُ عَلَيْهِ ہیں ( فتح الباری جزء ۱ حاشیہ صفحہ ۶۱ ) ترجمہ ان کے مطابق ہے۔ ے یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ۔ ( فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۶۱۳ ) ترجمہ ان کے مطابق ہے۔