صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 448 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 448

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء حَسَنٌ وَجِلْدٌ حَسَنٌ قَدْ قَذِرَنِي کوڑھ اس سے جاتا رہا اور اسے اچھا رنگ اور اچھا جسم النَّاسُ قَالَ فَمَسَحَهُ فَذَهَبَ عَنْهُ دیا گیا۔پھر فرشتہ نے پوچھا تمہیں کو نسا مال زیادہ پیارا فَأَعْطِيَ لَوْنًا حَسَنًا وَجِلْدًا حَسَنًا فَقَالَ ہے؟ اس نے کہا اونٹ یا کہا گائے بیل۔اسحاق (راوی) نے اس کے متعلق شک کیا کہ کوڑھی اور گنجے أَيُّ الْمَالِ أَحَبُّ إِلَيْكَ قَالَ الْإِبِلُ أَوْ ان دونوں میں سے ایک نے اونٹ کہے اور دوسرے قَالَ الْبَقَرُ هُوَ شَكٍّ فِي ذَلِكَ إِنَّ نے گائے بیل۔چنانچہ اسے دس مہینے کی گا بھن اونٹنی دی الْأَبْرَصَ وَالْأَقْرَعَ قَالَ أَحَدُهُمَا گئی اور کہا: تیرے لئے اس میں برکت دی جائے گی اور الْإِبِلُ وَقَالَ الْآخَرُ الْبَقَرُ فَأَعْطِيَ وہ گنجے کے پاس آیا۔اس نے پوچھا: تجھے کونسی چیز زیادہ نَاقَةً عُشَرَاءَ فَقَالَ يُبَارَكُ لَكَ فِيْهَا۔پیاری ہے؟ اس نے کہا: اچھے بال اور یہ گنج پن مجھ سے جاتا رہے۔لوگ مجھ سے بہت ہی نفرت کرتے ہیں۔وَأَتَى الْأَقْرَعَ فَقَالَ أَيُّ شَيْءٍ أَحَبُّ آپ نے فرمایا: فرشتہ نے اس پر ہاتھ پھیرا اور گنج پن إِلَيْكَ قَالَ شَعَرٌ حَسَنٌ وَيَذْهَبُ هَذَا جاتا رہا اور اسے اچھے بال دیئے گئے۔فرشتہ نے کہا: عَنِّي قَدْ قَذِرَنِي النَّاسُ قَالَ فَمَسَحَهُ تجھے کونسا مال زیادہ پیارا ہے؟ کہا: گائے بیل۔فرشتہ فَذَهَبَ وَأُعْطِيَ شَعَرًا حَسَنًا قَالَ فَأَيُّ نے اسے ایک گا بھن گائے دی اور کہا: تجھے اس میں الْمَالِ أَحَبُّ إِلَيْكَ۔قَالَ الْبَقَرُ قَالَ برکت دی جائے گی اور اندھے کے پاس آیا اور اس سے فَأَعْطَاهُ بَقَرَةً حَامِلًا وَقَالَ يُبَارَكُ پوچھا: تجھے کونسی چیز زیادہ پیاری ہے؟ اس نے کہا: اللہ میری بینائی مجھے واپس دیدے۔جس سے میں لوگوں کو لَكَ فِيْهَا۔وَأَتَى الْأَعْمَى فَقَالَ أَيُّ دیکھوں۔آپ نے فرمایا: فرشتہ نے اس پر ہاتھ پھیرا شَيْءٍ أَحَبُّ إِلَيْكَ قَالَ يَرُدُّ اللَّهُ إِلَيَّ اور اللہ نے اس کی بینائی اس کو پھر دے دی۔فرشتہ نے بَصَرِي فَأَبْصِرُ بِهِ النَّاسَ قَالَ :پوچھا کونسا مال تجھے زیادہ پیارا ہے؟ اس نے کہا: فَمَسَحَهُ فَرَدَّ اللَّهُ إِلَيْهِ بَصَرَهُ۔قَالَ فَأَيُّ بکریاں۔اس نے اس کو ایک جننے والی بکری دی۔الْمَالِ أَحَبُّ إِلَيْكَ قَالَ الْغَنَمُ فَأَعْطَاهُ چنانچہ ان دونوں نے بچے دیئے اور اس نے بھی بچے دیئے۔چنانچہ کوڑھی کے پاس اونٹوں کا اور گائے والے شَاةً وَالِدًا فَأُنْتِجَ هَذَانِ وَوُلِدَ هَذَا کے پاس گائے بیلوں کا گلہ اور اندھے کے پاس بکریوں فَكَانَ لِهَذَا وَادٍ مِنَ الْإِبِلِ وَلِهَذَا وَادٍ کے دل کے دل ہو گئے۔پھر وہ فرشتہ کوڑھی کے پاس