صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 447 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 447

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۴۷ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء حَرَّمْتُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ۔ نے فرمایا: میرا بندہ اپنی جان کے لئے مجھ سے پہلے لپکا ہے۔ میں نے اس پر جنت حرام کر دی۔ طرفه: ١٣٦٤ ۔ بَاب ٥١ : حَدِيْثُ أَبْرَصَ وَأَعْمَى وَأَقْرَعَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ بنی اسرائیل کے ایک کوڑھی اور ایک اندھے اور ایک گنجے کا واقعہ ٣٤٦٤ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ ۳۴۶۴ : احمد بن اسحاق (سرماری) نے ہم سے حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ بیان کیا کہ عمرو بن عاصم نے ہمیں بتایا۔ ہمام ہمام نے ہم حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سے بیان کیا، کہا: اسحاق بن عبداللہ نے ہم سے حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ بیان کیا۔ عبدالرحمن بن ابی عمرہ نے مجھے بتایا کہ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ حضرت ابو ہریرہ نے ان سے بیان کیا کہ انہوں نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ ہے۔ انہوں نے کہا: عبد الرحمن بن ابی عمرہ نے مجھے بتایا ح وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ (دوسری سند ) اور محمد بن یحی ذہلی ) نے مجھ سے بیان ابْنُ رَجَاءٍ أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ إِسْحَاقَ کیا کہ عبداللہ بن رجاء نے ہمیں بتایا کہ ہمام نے ہمیں بتایا کہ اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ ) سے روایت ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ أَبِي عَمْرَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان سے بیان کیا اور عَنْهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللهِ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا۔ آپ فرماتے تھے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ إِنَّ کہ بنی اسرائیل میں تین شخص تھے، ایک کوڑھی اور ایک ثَلَاثَةً فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ أَبْرَصَ وَأَقْرَعَ گنجا اور ایک اندھا ا اندھا۔ اللہ نے ان کو آزمانا۔ ان کو آزمانا چاہا۔ ان کی طرف ایک فرشتہ بھیجا جو کوڑھی کے پاس آیا اور پوچھا: وَأَعْمَى بَدَا لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يَبْتَلِيَهُمْ تجھے کوئی ھے زیادہ پیاری ہے؟ اس نے کہا: اچھا رنگ فَبَعَثَ إِلَيْهِمْ مَلَكًا فَأَتَى الْأَبْرَصَ اور اچھا جسم ۔ لوگ مجھ سے بہت کراہت کرتے ہیں۔ فَقَالَ أَيُّ شَيْءٍ أَحَبُّ إِلَيْكَ قَالَ لَوْنٌ آپؐ نے فرمایا: فرشتے نے اس پر اپنا ہاتھ پھیرا اور وہ