صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 446
صحيح البخاری جلد ۲ سلام سلام ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔ جس شخص نے عمدا میرے متعلق جھوٹ بولا تو پھر وہ آگ میں بیٹھنے کے لئے تیار ہو جائے۔ ٣٤٦٢: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۳۴۶۲: عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ کیا، کہا: ابراہیم بن سعد نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ قَالَ صالح سے، صالح نے ابن شہاب سے روایت کی کہ أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ انہوں نے کہا: ابوسلمہ بن عبدالرحمن کہتے تھے کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْيَهُود صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہود اور نصاری بالوں وَالنَّصَارَى لَا يَصْبُغُوْنَ فَخَالِفُوْهُمْ۔ طرفه ٥٨٩٩۔ میں خضاب نہیں لگاتے تم ان کے خلاف کرو۔ ٣٤٦٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۳۴۶۳ : محمد (بن معمر ) نے ہمیں بتایا۔ حجاج حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْحَسَنِ (بن منہال ) نے ہم سے بیان کیا کہ جریر بن حازم ) حَدَّثَنَا جُنْدَبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ فِي نے ہمیں بتایا کہ حسن سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا هَذَا الْمَسْجِدِ وَمَا نَسِيْنَا مُنْذُ حَدَّثَنَا کہ حضرت جندب بن بن عبد اللہ نے اسی مسجد میں ہمیں وَمَا نَخْشَى أَنْ يَكُونَ جُنْدُبْ كَذَبَ بتایا اور جب سے انہوں نے بتایا ہم نہیں بھولے اور ہم عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس بات سے بھی نہیں ڈرتے کہ حضرت جندب ایسے قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہوں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق جھوٹ بولیں ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِيْمَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ) اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر نے فرمایا : تم رَجُلٌ بِهِ جُرْحٌ فَجَزِعَ فَأَخَذَ سِكِّينًا سے جو پہلے تھے ان میں ایک شخص تھا جسے کوئی زخم تھا اور فَحَزَّ بِهَا يَدَهُ فَمَا رَقَا الدَّمُ حَتَّى مَاتَ وہ گھبرا گیا۔ اس نے ایک چھری لی اور اپنا ہاتھ کاٹ ڈالا قَالَ اللهُ تَعَالَى بَادَرَنِي عَبْدِي بِنَفْسِهِ جس سے خون بہتا رہا یہاں تک کہ وہ مر گیا۔ اللہ تعالیٰ