صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 445 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 445

صحيح البخاری جلد ۲ الدلد ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء هَلْ ظَلَمْتُكُمْ مِنْ حَقِكُمْ شَيْئًا قَالُوا لَا۔ اللہ نے کہا: کیا میں نے تمہارے حق سے کچھ کم دیا قَالَ فَإِنَّهُ فَضْلِي أُعْطِيْهِ مَنْ شِئْتُ ۔ ہے۔ انہوں نے کہا: نہیں۔ اللہ نے فرمایا: پھر یہ میرا انعام ہے، جسے چاہتا ہوں دیتا ہوں۔ اطرافه: ٥٥٧، ٢٢٦٨ ، ٢٢٦٩ ، ٥٠٢١، ٧٤٦٧، 7533 ٣٤٦٠ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۴۶۰ : علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ کیا کہ سفیان ( بن ٹھینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ عمرو بن دینار ) سے، عمرو نے طاؤس سے، طاؤس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَاتَلَ اللهُ فُلَانًا نے حضرت ابن عباس سے روایت کی کہ انہوں نے أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہا: میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے: اللہ فلاں شخص کو ہلاک کرے۔ کیا وہ نہیں جانتا صلى الله وَسَلَّمَ قَالَ لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ حُرِّمَتْ تھا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: اللہ نے یہودیوں پر لعنت عَلَيْهِمِ الشُّحُوْمُ فَجَمَّلُوْهَا فَبَاعُوْهَا۔ کی کہ ان پر چر بیاں حرام کی گئی تھیں تو انہوں نے ان کو پگھلایا اور ان کو بیچا۔ حضرت عمرؓ کی طرح حضرت تَابَعَهُ جَابِرٌ وَأَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ لو صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ طرفه: ۲۲۲۳۔ جابر اور حضرت ابو ہریرہ نے بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت بیان کی ۔ ٣٤٦١: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ۳۴۶۱ : ابو عاصم ضحاک بن مخلد نے ہم سے بیان کیا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ کہ اوزاعی نے ہمیں خبر دی کہ حسان بن عطیہ نے حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ عَنْ ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو کبشہ سے، ابو کبشہ نے أَبِي كَبْشَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص ) سے روایت کی النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری طرف سے بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً وَحَدِّثُوا عَنْ لوگوں کو پہنچا دو گو ایک ہی آیت۔ اور بنی اسرائیل بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا حَرَجَ وَمَنْ كَذَبَ سے سن کر باتیں بیان کرو، اس میں کوئی حرج نہیں اور