صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 444
صحيح البخاری جلد ۲ سلام سلام سلام ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء ٣٤٥٩: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۳۴۵۹ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ رَسُولِ اللهِ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عمرؓ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے أَجَلُكُمْ فِي أَجَلٍ مَنْ خَلَا مِنَ الْأُمَمِ مَا فرمایا: تمہارا زمانہ ان امتوں کے زمانے کے مقابل بَيْنَ صَلَاةِ الْعَصْرِ إِلَى مَغْرِبِ الشَّمْسِ میں جو تم سے پہلے گزر چکی ہیں صرف اتنا ہی ہے جتنا وَإِنَّمَا مَثَلُكُمْ وَمَثَلُ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى که عصر کی نماز اور سورج کے غروب ہونے کے كَرَجُلٍ اسْتَعْمَلَ عُمَّالا فَقَالَ مَنْ يَعْمَلُ درمیان ہوتا ہے اور تمہاری اور یہود و نصاری کی مثال لِي إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ عَلَى قِيْرَاطٍ اس شخص کی سی ہے جس نے کچھ مزدور کام پر لگائے قِيرَاطٍ فَعَمِلَتِ الْيَهُودُ إِلَى نِصْفِ اور اس نے کہا: کون میرے لئے آدھے دن تک ایک ر یهود النَّهَارِ عَلَى قِيْرَاطٍ قِيْرَاطٍ ۔ ثُمَّ قَالَ مَنْ ایک قیراط کی مزدوری پر کام کر ۔ م کرے گا؟ یہ سن کر : يَعْمَلُ لِي مِنْ نِصْفِ النَّهَارِ إِلَى صَلَاةِ نے ایک ایک قیراط پر آدھے دن تک کام کیا۔ پھر الْعَصْرِ عَلَى قِيْرَاطٍ قِيْرَاطٍ فَعَمِلَتِ اس نے کہا: کون میرے لئے دو پہر سے عصر کی نماز النَّصَارَى مِنْ نِصْفِ النَّهَارِ إِلَى صَلَاةِ تک ایک ایک قیراط پر کام کرے گا۔ یہ سن کر نصاری الْعَصْرِ عَلَى قِيْرَاطٍ قِيْرَاطٍ ۔ ثُمَّ قَالَ مَنْ نے دوپہر سے عصر کی نماز تک ایک ایک قیراط پر کام يَعْمَلُ لِي مِنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ إِلَى مَغْرِبِ کیا۔ پھر اس نے کہا: کون میرے لئے عصر کی نماز الشَّمْسِ عَلَى قِيرَاطَيْنِ قِيرَاطَيْنِ أَلا سے سورج کے غروب ہونے تک دو دو قیراط پر کام فَأَنْتُمُ الَّذِينَ يَعْمَلُوْنَ مِنْ صَلَاةِ الْعَصْرِ کرے گا۔ سنو! ہوشیار رہو کہ تم وہ لوگ ہو جو عصر کی إِلَى مَغْرِبِ الشَّمْسِ عَلَى قِيرَاطَيْنِ نماز سے سورج کے غروب ہونے تک دو دو قیراط پر قِيرَاطَيْنِ أَلَا لَكُمُ الْأَجْرُ مَرَّتَيْنِ۔ کام کر رہے ہو۔ اچھی طرح سن لو۔ تمہارے لئے فَغَضِبَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى فَقَالُوْا دو گنا اجر ہے جس سے یہود و نصاری ناراض ہو گئے نَحْنُ أَكْثَرُ عَمَلًا وَأَقَلُّ عَطَاءً قَالَ اللهُ اور کہنے لگے: ہم نے کام زیادہ کیا اور دیا گیا تھوڑا۔