صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 443
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَتَتَّبِعُنَّ سَنَنَ في صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم بھی ضرور انہی لوگوں مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ شِبْرًا بِشِبْرٍ وَذِرَاعًا کے قدم بقدم چلو گے جو تم سے پہلے ہوئے۔ بالشت بِذِرَاعٍ حَتَّى لَوْ سَلَكُوْا جُحْرَ ضَبّ کے بدلے بالشت اور ہاتھ کے بدلے ہاتھ۔ یہاں لَسَلَكْتُمُوهُ قُلْنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ الْيَهُودَ تک کہ اگر وہ گوہ کے سوراخ میں گھسے تو تم بھی اس میں گھسو گے۔ ہم نے پوچھا: یا رسول اللہ ! یہود اور وَالنَّصَارَى قَالَ فَمَنْ۔ طرفه: ۷۳۲۰ نصاری کے؟ فرمایا: اور پھر کس کے؟ ٣٤٥٧ : حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ :۳۴۵۷ عمرا عمران بن میسرہ نے ہمیں بتایا۔ عبدالوارث حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ خالد (حذاء) نے ہم سے بیان أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کیا۔ انہوں نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت ذَكَرُوا النَّارَ وَالنَّاقُوْسَ فَذَكَرُوا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى فَأُمِرَ بِلَالٌ أَنْ لوگوں نے آگ اور ناقوس (یعنی گھنٹے) کا ذکر کیا اور یہود و نصاری کا بھی ذکر کیا (کہ وہ ان کو بجاتے ہیں ) يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَأَنْ يُوْتِرَ الْإِقَامَةَ۔ آخر حضرت بلال کو حکم دیا گیا کہ اذان کے الفاظ اطرافه: ٦٠٣، 605، 606، 607۔ دو دو بار کہیں اور اقامت کے ایک بار۔ ٣٤٥٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۳۴۵۸ محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش الضُّحَى عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ نے ابوا ابوالضحیٰ سے، ابواضحی نے مسروق سے، مسروق رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَانَتْ تَكْرَهُ أَنْ يَجْعَلَ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ الْمُصَلِّي يَدَهُ فِي خَاصِرَتِهِ وَتَقُوْلُ إِنَّ وہ ناپسند کرتی تھیں کہ کوئی نمازی (نماز میں ) اپنے الْيَهُودَ تَفْعَلُهُ تَابَعَهُ شُعْبَةُ عَنِ پہلو پر ہاتھ رکھے؛ اور کہتی تھیں کہ یہود ایسا کرتے الْأَعْمَشِ۔ تھے۔ سفیان کی طرح شعبہ نے بتایا کہ اعمش سے بھی یہی روایت ہے۔